بدھ, اکتوبر 21, 2026
  • Login
  • Register
No Result
View All Result
NEWSLETTER
جہازی میڈیا۔۔۔ نظریوں کا نیٹ ورک
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
     آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کے پہلے اجلاس کی کارروائی رپورٹ

     آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کے پہلے اجلاس کی کارروائی رپورٹ

    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    قاضی سید کمال الدین ثانی رح: جن کی نسبت سے صاحب پور کمال آباد ہے

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
     آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کے پہلے اجلاس کی کارروائی رپورٹ

    ریس کورس مسجد کو انہدامی نوٹس غیر قانونی اور غیر دستوری ہے: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈبی جے پی حکومتوں کے دور میں مساجد اور مدارس کو نشانہ بنانے کی کارروائیاں انتہائی تشویشناک ہیں

    آل انڈیا مسلم پرسنل لائ بورڈ کے پہلے اجلاس کی کارروائی رپورٹ

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

    تھورنا ڈائک(Edward Thorndike)  کا قانون تعلیم

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home زبان و ادب

برونر کا دماغی ترقی کا نظریہ

by Admin
اکتوبر 21, 2026
in زبان و ادب
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد یاسین جہازی

برونر کا دماغی ترقی کا نظریہ

جیروم برونر(Jerome Bruner) ایک امریکی ماہر نفسیات تھے۔ انھوں  نے انسانی دماغی نفسیات کے ساتھ ساتھ تعلیمی نفسیات میں  سیکھنے کے نظریہ پر کام کیاہے۔ ان کا سیکھنے کا نظریہ  تعلیم بذریعہ ریسرچ (discovery learning) اوراسپائرل نصاب (spiral curriculum) پر مبنی ہے۔

بچوں کی علمی ترقی کے بارے میں ان کی تحقیق نے تین طریقوں کو تجویز کیاہے:

  1. فعال نمائندگی(Enactive representation) (کارروائی پر مبنی)

پیدائش سے لے کر 18 ماہ تک کے  بچوں کے ذہن میں معلومات حرکت و ایکشن کی شکل میں اسٹور ہوتا ہے۔ بچہ دنیا کو حرکت و عمل سے سیکھنے کی کوشش کرتا ہے۔

  • تصویری نمائندگی (Iconic representation)

18ماہ سے لے کر 6 سال کی عمر تک کے بچے تصویر دیکھ کر معلومات حاصل کرنے کے قابل ہوجاتا ہے ۔

  • علامتی نمائندگی (Symbolic representation)

7 سال سے بچے علامتی زبان جیسے حروف ،علامات وغیرہ پہنچاننے لگتے ہیں۔ یہ طریقہ پچھلے دونوں طریقوں سے زیادہ لچکدار ہوتا ہے۔

اسپائرل نصاب

برونر کا خیال تھا کہ تمام بچےمشکل سے مشکل معلومات کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کسی بھی موضوع کو کسی بھی طور پر کسی بھی بچے کو مؤثر طریقے سے پڑھایا جاسکتا ہے۔ برونر  کے مطابق بچے کو پہلے آسان معلومات فراہم کیا جائے ، تاکہ بعد میں  اس سے زیادہ پیچیدہ معلومات کو سکھانے میں آسانی ہوسکے اور پھر ایک مرحلے پر بچہ خود سے سیکھنے کے قابل ہوجائے۔

برونر کے نزدیک زبان کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔ زبان کے ذریعہ ہی مشکل سے مشکل معلومات کو سکھایا جاسکتا ہے۔ الفاظ کا استعمال بچوں کی فکری تعمیر و ترقی کی نمائندگی کرتا ہے۔ برونر کا ماننا ہے کہ بچہ پیدائشی طور پر ذہین واقع ہوتا ہے اور کسی بڑے آدمی کی طرح مشکل مسائل کو حل کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔

ڈسکوری لرننگ

برونرنے تجویز پیش کی ہے کہ طالب علم اساتذہ کے سہارے کے بجائے از خود معلومات کو حاصل کرنے کی کوشش کرے۔ اسی طرح رٹ کر سیکھنے کے بجائے خود سے سیکھے۔ اساتذہ کو صرف ایک سہولیات فراہم کرنے اور راستہ بتانے کا کردار ادا کرنا چاہیے، جس کی روشنی میں طلبہ خود سے سیکھ سکے۔

Admin

Admin

Next Post

ابرہم  ہارولڈ میسلو کا تحریکی نظریہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

حجۃ الوداع

حج و عمرہ میں اسلامی اصلاحات

5 مہینے ago

جمعیت علماء سے وابستگی دنیا میں امن آخرت میں سرخروئی کا ذریعہ 

1 سال ago

مقبول

  • ابرہم  ہارولڈ میسلو کا تحریکی نظریہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • برونر کا دماغی ترقی کا نظریہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بلوم ٹیکسونومی کا نظریہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تھورنا ڈائک(Edward Thorndike)  کا قانون تعلیم

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ریس کورس مسجد کو انہدامی نوٹس غیر قانونی اور غیر دستوری ہے: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈبی جے پی حکومتوں کے دور میں مساجد اور مدارس کو نشانہ بنانے کی کارروائیاں انتہائی تشویشناک ہیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • رجسٹر
  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.