جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home متفرق مضامین

بہار الیکشن میں مسلم ووٹنگ بینک کی سیاست۔ مفادپرستی یا مجبوری

by Md Yasin Jahazi
نومبر 6, 2025
in متفرق مضامین
0
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بہار الیکشن میں مسلم ووٹنگ بینک کی سیاست۔ مفادپرستی یا مجبوری

۔از قلم ✍🏻 محمد عادل ارریاوی —————————————————قارئین کرام بہار کی سیاست میں مسلم ووٹنگ ہمیشہ سے فیصلہ کن رہا ہے مگر ہر انتخاب کے بعد یہی ووٹ بے نام وعدوں کے سائے میں کھو جاتا ہے سیاست دان اسے ووٹ بینک کہتے ہیں مگر حقیقت میں یہ ووٹ خوف امید اور بقا کا ترجمان ہےسوال یہ نہیں کہ مسلمان کس کو ووٹ دیتے ہیں اصل سوال یہ ہے کہ وہ اب تک اپنی آواز کو مفادپرستی کی سیاست سے آزاد کیوں نہیں کر پائے؟ وقت آگیا ہے کہ مسلم ووٹ مفادپرستی کی سیاست سے نکل کر شعور اور خودداری کی سیاست کا نشان بنے۔بہار وہ سرزمین ہے جہاں گنگا کے کنارے علمی تہذیب اور سیاست کی لہریں ایک ساتھ بہتی ہیں مگر اس دھرتی کی سیاست میں ایک طبقہ ہمیشہ بحث کا مرکز رہا ہے جب بھی انتخابی موسم آتا ہے سیاسی جماعتوں کی زبان پر ایک ہی جملہ گردش کرنے لگتا ہے مسلم ووٹ بینک لیکن سوال یہ ہے کہ کیا واقعی مسلمانوں کا ووٹ صرف ایک بینک ہے؟ یا یہ ان کی مجبوریوں امیدوں اور خوفوں کا آئینہ دار ہے؟مسلمانوں کے لیے ووٹ محض ایک کاغذ کا ٹکڑا نہیں بلکہ اپنی شناخت اور سلامتی کی گواہی ہے وہ ووٹ دیتا ہے تاکہ اس کا بچہ تعلیم پا سکے اس کا کاروبار محفوظ رہے اس کی مسجد مدرسہ اور دینی تعلیم گاہوں پر کسی کی نظرِ بد نہ پڑے اور وہ خود اس ملک کے شہری کی حیثیت سے سکون کا سانس لے سکے نہ کہ ایک سوالیہ نشان بن کر مگر افسوس ہر انتخاب کے بعد یہی خواب بکھر جاتا ہے سیاست دانوں کے وعدے تقریریں اور نعروں کا شور جیسے ہی ختم ہوتا ہے مسلم محلے ایک بار پھر بے یقینی اور محرومی کی دھند میں چھپ جاتے ہیں۔بہار کی سیاست میں مسلمانوں کا ووٹ ہمیشہ فیصلہ کن رہا ہے یہی وجہ ہے کہ ہر پارٹی انتخاب سے قبل ان کے جذبات کو گرم کرنے کی کوشش کرتی ہے کوئی خوف دکھاتا ہے کوئی دھمکی دیتا ہے کوئی امید دلاتا ہے کوئی سیکولرزم کا نعرہ لگاتا ہے۔مگر انجام کیا ہوتا ہے؟ جب اقتدار مل جاتا ہے تو وہی ووٹ بینک خاموش تماشائی بن کر رہ جاتا ہے ترقی کے منصوبے کہیں اور پہنچتے ہیں اور اقلیتوں کے نام پر صرف بیانات کی سیاست باقی رہ جاتی ہے۔یہ کہنا آسان ہے کہ مسلمان ایک ووٹ بینک ہے مگر سچ یہ ہے کہ وہ مجبور ہیں انہیں ہر انتخاب میں یہ سوچنا پڑتا ہے کہ کس کے ساتھ کم نقصان ممکن ہے نہ کہ زیادہ فائدہ یہ کوئی طاقت کی سیاست نہیں بلکہ بقا کی سیاست ہے مگر اب ایک نئی لہر اٹھ رہی ہے سیاسی شعور کی لہر نوجوان نسل یہ سمجھنے لگی ہے کہ ووٹ کسی کے خوف یا لالچ میں نہیں بلکہ اپنی ترقی تعلیم اور خود داری کے لیے دیا جانا چاہیے وقت آگیا ہے کہ مسلمان اپنے ووٹ کو مفاد پرستی کے جال سے نکال کر خود اپنے مستقبل کے نقشے میں رنگ بھریں اب یہ سوچنے کا وقت ہے کہ ووٹ دینا صرف کسی پارٹی کو جتوانا نہیں بلکہ اپنے کل کو محفوظ کرنا ہے اگر ووٹ صرف مجبوری بن کر رہے گا تو سیاست دان ہمیشہ اسے مفاد کے لیے استعمال کرتے رہیں گے مگر جب ووٹ شعور بن جائے گا تو یہی ووٹ تقدیر بدل دے گا بہار کی مٹی میں محبت بھائی چارہ اور جمہوریت کی خوشبو رچی بسی ہے اگر مسلمان اس خوشبو کو سنبھال کر اپنے ووٹ کو ضمیر کی طاقت بنا لیں تو نہ وہ کسی کے بینک رہیں گے نہ کسی کے مجبور بلکہ وہ اس ملک کی اصل قوت بن جائیں گے جو محبت عدل اور برابری کی بنیاد پر سیاست کی نئی صبح طلوع کرے گی۔اے اللہ ربّ العزت ہمارے دلوں میں شعور اتحاد اور سچ کی پہچان پیدا فرما ہمارے ووٹ کو خوف یا مجبوری نہیں عدل امید اور بیداری کی علامت بنا دےآمین یارب العالمین

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات

الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

تراویح: استحباب، تاکید اور تعداد؟

تراویح: استحباب، تاکید اور تعداد؟

7 مہینے ago
اورنگ زیب عالمگیرؒ سچائی اور پروپیگنڈه(۲)

اورنگ زیب عالمگیرؒ سچائی اور پروپیگنڈه(۲)

12 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیم کے ڈیجیٹل وسائل پر بچوں کے واجبی اور متوازن حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (7 ) راشٹر کی غلامانہ حیثیت بدلنے کے لیے ہندستان کی شرعی حیثیت کا معاملہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.