اتوار, ستمبر 6, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    ریاضی کی تدریس کے نفسیاتی طریقے

    پیرنٹنگ

    پیرنٹنگ

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home Uncategorized

ہندستان اس طرح آزاد ہوا

by Md Yasin Jahazi
جنوری 22, 2026
in Uncategorized
0
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہندستان اس طرح آزاد ہوا
محمد یاسین جہازی
تاریخ شاہد ہے کہ ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے دو طرح کی تحریکیں چلیں:ایک تشدد و مقابلہ آرائی کی؛23؍ جون 1757ء میں سراج الدولہ کی جنگ پلاسی،1783ء میں ٹیپو سلطان کی جنگ میسور،1808ء میں حضرت شاہ عبدالعزیز نور اللہ مرقدہ کاجہاد کا فتوی،14؍ستمبر 1857ء کی جنگ شاملی، 1914-16ء میں ریشمی رومال تحریک اور اگست 1942ء میں آزادیِ ہند فوج اس کے عملی مظاہر ہیں۔گرچہ ان تحریکوںنے اپنے اپنے اثرات مرتب کیے؛ لیکن کامل آزادی پرمنتج نہ ہوسکیں۔
اس کے بعد آزادی ہند کی تاریخ1808ء میں جہاد آزادی کے پہلے فتویٰ سے لے کر 14؍ستمبر1857ء کے دوسرے فتویٰ تک، بعد ازاں 1857ء کی جنگ کے بعد یکم نومبر 1858ء کوملکہ وکٹوریہ کا نونکاتی معافی نامہ،30؍مئی 1866ء میںدارالعلوم دیوبند کا قیام،28؍دسمبر1885ء کوکانگریس کی تشکیل، اس کی مخالفت کے لیے 8؍اگست 1888ء کو انجمن محبان وطن کا قیام،پھر دسمبر1893ء میں محمڈن اینگلو اورینٹیل ایسوسی ایشن، اور پھر 1901ء میںمحمڈن پولیٹیکل آرگنائزیشن کی تشکیل تک پہنچی، جس نے تقسیم بنگالہ کا حادثہ پیدا کیا۔ اس کے بعد 30؍دسمبر 1906ء کو مسلم لیگ اور ہندوؤں میں ہندو مہاسبھا کی تشکیل عمل میں آئی اور فرقہ وارانہ خطوط پر فیصلہ ہونے لگے، جو انگریزکی پالیسی: ’’لڑاؤ اور حکومت کرو‘‘ پر مبنی تھی۔ 26؍ سے 30؍دسمبر 1916ء کو کانگریس اور مسلم لیگ کے درمیان ہوا میثاق لکھنواس کی واضح مثال ہے۔
اس کے بعد عدم تشدد اور آئینی لڑائی کا سلسلہ شروع ہوا، جس کا باقاعدہ آغاز، تحریک ترک موالات کے ذریعہ جبری غلامی کا وحشیانہ قانون رولٹ ایکٹ کی مخالفت کرتے ہوئے سوراج کے مطالبہ سے ہوا۔ اس (1)تحریک ترک موالات سے لے کر(2)نفرت و شدی کی رکاوٹ، (3)ہندو مسلم اتحاد،(4)جداگانہ انتخابات،(5)سائمن کمیشن،(6)نہرو رپورٹ، (7) نمک تحریک،(8) وطن کی شرعی حیثیت،(9) دائرۂ حربیہ، (10) پہلی گول میز کانفرنس، (11) گاندھی ارون معاہدہ، (12) فرقہ وارانہ حقوق اور مطالبات کی فہرست، (13) دوسری گول میز کانفرنس، (14) ڈکٹیٹر شپ کا دور، (15) کمیونل ایوارڈ، (16) تیسری گول میز کانفرنس، (17) قرطاسِ ابیض، (18) مشترکہ پارلیمنٹری کمیٹی کی رپورٹ، (19) مرکزی قانون ساز اسمبلی کا الیکشن، (20) انڈیا ایکٹ 1935ء، (21) صوبائی انتخابات، (22) مسلم لیگ، کانگریس اور مسلمان؛ شرکت اور عدم شرکت کا مسئلہ، (23) مولانا مدنی اور متحدہ قومیت، (24) مسلم لیگ اور کانگریس کے درمیان اتحادکی کوشش، (25) فوجی بھرتی بل، (26) فیڈریشن قبول نہ کرنے کا مشورہ، (27) جنگِ عظیم دوم، (28) قراردادِ پاکستان اور مسلم قوم پرور جماعتوں کا متفقہ فیصلہ، (29) تحریکِ پاکستان کا سیاسی و اقتصادی جائزہ، (30) انفرادی ستیہ گرہ، (31) کرپس اسکیم ، (32) ہندستان چھوڑدو تحریک، (33) راجہ فارمولا، (34) سپرو کمیٹی کی سفارشات، (35) واویل پلان، (36) الیکشن اور مسلم پارلیمنٹری بورڈ کا قیام، (37) الیکشن اور شرعی فتاویٰ، (38) انڈین نیشنل آرمی کے سپاہیوں کی رہائی کا مطالبہ، (39) کیبنٹ مشن یا وزارتی مشن کا پلان، (40) ماؤنٹ بیٹن پلان (تقسیمِ ہند)جیسی تحریکیں چلیں، جن کے نتیجے میں ہندستان میں آزادی کا سورج طلوع ہوا۔
آزادی ہند کی ان تمام تحریکات کےخلاصہ کامطالعہ کرنے کے لیے جہازی میڈیا۔کام کا وزٹ کریں۔https://jahazimedia.com/?p=771

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات

آنکھوں کی ٹھنڈک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

ڈیجیٹل محبت، آن لائن کھیل اور کم سن ذہنایک خاموش سماجی بحران کی دستک

6 مہینے ago
اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

5 مہینے ago

مقبول

  • بچوں کی نصابی کتابیں مرتب کرنے کے جامع اصول

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ازواج مطهرات كے ساتھ پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم كا سلوك

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.