ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    ریاضی کی تدریس کے نفسیاتی طریقے

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں

علماء عوام کے دروازے پر: گاؤں بیداری پروگرام کے سلسلے میں جمنی کولہ میں مشاورتی نشست، 16 جون کی تاریخ طے

by Admin
جون 11, 2026
in اہم خبریں
0
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جمنی کولہ، 10 جون (نمائندہ):جمعیت علمائے بلاک بسنت رائے کے زیرِ اہتمام جاری ’’گاؤں گاؤں بیداری پروگرام‘‘ کے سلسلے میں بدھ کے روز جمنی کولہ میں ایک اہم مشاورتی نشست منعقد ہوئی، جس میں مقامی ذمہ داران اور معززینِ علاقہ نے شرکت کی۔اس موقع پر جمعیت علمائے بلاک بسنت رائے کے صدر مفتی محمد نظام الدین قاسمی اور ناظمِ اعلیٰ مفتی زاہد امان قاسمی جمنی کولہ پہنچے اور جامع مسجد میں مغرب کی نماز ادا کی۔ نماز کے بعد مفتی محمد نظام الدین قاسمی نے مختصر خطاب کرتے ہوئے نیکی اور تقویٰ کے کاموں میں باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں ایمان و عقائد کی حفاظت اور دینی شعور کی بیداری وقت کی اہم ضرورت ہے، اسی مقصد کے تحت علماء کرام مختلف بستیوں کا دورہ کرکے عوام تک دینی تعلیمات اور رہنمائی پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس مہم کا مقصد دین کی صحیح بات کو ہر گھر اور ہر فرد تک پہنچانا ہے۔بعد ازاں مقامی ذمہ داران کے ساتھ گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کے انعقاد کے سلسلے میں تفصیلی مشاورت ہوئی، جس میں متفقہ طور پر 16 جون 2026 بروز منگل کو جمنی کولہ میں پروگرام منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر پروگرام کے اغراض و مقاصد اور طریقۂ کار پر بھی گفتگو کی گئی۔نشست کے بعد وفد نے مقامی مکتب کا جائزہ لیا، جہاں مولانا مشتاق صاحب قاسمی بچوں اور بچیوں کو دینی تعلیم فراہم کر رہے ہیں۔ مفتی محمد نظام الدین قاسمی اور مفتی زاہد امان قاسمی نے طلبہ و طالبات سے مختلف اسباق سنے اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ مفتی زاہد امان قاسمی نے طلبہ کو تعلیم کے ساتھ اساتذہ کی رہنمائی پر عمل کرنے کی تلقین کی۔بعد ازاں مقامی ذمہ داران کے ساتھ آئندہ پروگراموں کے سلسلے میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ماسٹر طارق صاحب، ماسٹر محمد مظفر صاحب، ماسٹر سجاد حیدر صاحب، جناب نظام الدین صاحب اور دیگر معززینِ علاقہ موجود تھے۔واضح رہے کہ جمعیت علمائے بلاک بسنت رائے کی جانب سے مختلف دیہات میں ’’گاؤں گاؤں بیداری پروگرام‘‘ کے تحت دینی بیداری، اصلاحِ معاشرہ اور تحفظِ ایمان و عقائد کے موضوعات پر عوامی پروگراموں کا سلسلہ جاری ہے۔

Admin

Admin

Next Post
رحلت نبوی ﷺ: تاریخ بہ تاریخ لمحہ بہ لمحہ

رحلت نبوی ﷺ: تاریخ بہ تاریخ لمحہ بہ لمحہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

ایک کروڑ کے لیے کیا کروگے؟ ٹک ٹاک کا سوال

1 مہینہ ago
الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات

خدا كا وجود اور كائنات كی شهادت

9 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (4)۔ متحدہ قومیت کے خلاف فرقہ پرستانہ ذہنیت کے فروغ کے لیے برطانوی حکومت ہند کی سازشیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.