جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    ریاضی کی تدریس کے نفسیاتی طریقے

    پیرنٹنگ

    پیرنٹنگ

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اہم خبریں

جمعیت علمائے بسنت رائے کے گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کے سلسلے میں مفتی محمد نظام الدین کا سمری جامع مسجد میں جمعہ کا خطاب، مشاورتی نشست میں 20 جون کو عوامی بیداری پروگرام کا فیصلہ

by Admin
جون 12, 2026
in اہم خبریں, جمعیت علمائے ہند
0
فرقہ وارانہ سیاست کا تاریخی پس منظر اور جمعیت علمائے ہند کا معقول اصولی موقف
0
SHARES
32
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بسنت رائے، 12 جون 2026 (نامہ نگار)

جمعیت علمائے بسنت رائے کے زیرِ اہتمام جاری ’’گاؤں گاؤں عوامی بیداری پروگرام‘‘ کے سلسلے میں جمعہ کی نماز سے پہلے مفتی محمد نظام الدین قاسمی اور مفتی زاہد امان قاسمی جامع مسجد سمری پہونچے ، جہاں مفتی محمد نظام الدین قاسمی قاسمی صدر جمعیت علمائے بسنت کا خطاب ہوا ، جمعہ کی نماز کے بعد ایک اہم مشاورتی نششت منعقد ہوئی، جس میں گاؤں کے علماء ، ائمہ مساجد اور گاؤں کے ذمہ دار لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

اس موقع پر جمعیت علمائے بسنت رائے کے صدر اور جامعۃ الہدی جہاز قطعہ کے بانی و مہتمم مفتی محمد نظام الدین قاسمی نے جمعہ سے قبل خطاب کرتے ہوئے قرآن کریم کی آیت مبارکہ وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ کی روشنی میں باہمی تعاون، دینی بیداری، نوجوانوں کی اصلاح اور اجتماعی ذمہ داریوں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے کی تعمیر اور آنے والی نسلوں کی حفاظت کے لیے انفرادی نہیں بلکہ اجتماعی جدو جہد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ موبائل اور سوشل میڈیا کے منفی اثرات، منشیات، فحاشی، خاندانی انتشار اور دینی بے راہ روی جیسے بڑھتے ہوئے مسائل کے مقابلے کے لیے گاؤں گاؤں بیداری مہم وقت کی اہم ضرورت ہے۔

انہوں نے حاضرین سے اپیل کی کہ جمعیت علمائے بسنت رائے کی اصلاحی و بیداری سرگرمیوں میں بھرپور تعاون کریں، علماء کے ساتھ رابطہ مضبوط کریں اور نوجوانوں کو دین و اخلاق سے جوڑنے کے لیے عملی کردار ادا کریں۔

جمعہ کی نماز کے بعد مسجد میں ایک مشاورتی نشست منعقد ہوئی جس میں مقامی علماء، ائمہ، نوجوانوں اور گاؤں کے معززین نے شرکت کی۔آغاز پر مفتی زاہد امان قاسمی نے پروگرام کے عناوین کی تفصیل اور نوعیت پر تفصیلی کلام کیا ، اس کے بعد نشست میں موجود گاؤں کے علماء ، ائمہ دینی اور سماجی لوگوں کے بیچ تبادلۂ خیال کیا گیا اور گاؤں گاؤں بیداری مہم کو مزید مؤثر بنانے کے مختلف پہلوؤں پر غور کیا گیا۔

تفصیلی مشاورت کے بعد متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ 20 جون 2026 بروز سنیچر جامع مسجد سمری میں ’’گاؤں گاؤں عوامی بیداری پروگرام‘‘ کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں نوجوانوں کی دینی و اخلاقی تربیت، معاشرتی اصلاح، اور سماجی برائیوں کے تدارک کے موضوعات پر خصوصی رہنمائی فراہم کی جائے گی۔

نششت کے شرکاء نے پروگرام کی کامیابی کے لیے مکمل تعاون کا یقین دلایا اور عوام سے کثیر تعداد میں شرکت کی اپیل کی۔ آخر میں مفتی زاہد امان قاسمی کے دعائیہ کلمات پر اختتام ہوا ـ

Tags: بسنت رائےجمعیتجمعیت علما
Admin

Admin

Next Post
جمعیت علمائے ہند کے 106سال مکمل، تاسیس کی مستند کہانی

جمعیت علمائے ہند کا 6 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

نجات دین اسلام ماننے ہی میں ہے: مولانا اشرف عباس صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

1 مہینہ ago
وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

بھارت کو کیا بنانے کی کوشش ہے؟

4 مہینے ago

مقبول

  • یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد(01)

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اکثریت واد کا بڑھتا دباؤ و رجحان

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.