پیر, ستمبر 21, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

by Admin
اگست 6, 2026
in اسلامیات
0
اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط
0
SHARES
105
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

تیسری قسط

محمد یاسین جہازی

آل سعود کی حکومت کا قیام اور ہندستانی مسلمانوں کے تاثرات

معاہدہسیورے کے بعد حجاز میں شریف حسین کی حکومت مسلسل کمزور ہوتی گئی۔ امیرِ نجد عبدالعزیز بن عبدالرحمن آل سعود نے حجاز کی مہم کا آغاز کیا اور 5/ستمبر 1924 کو طائف پر قبضہ کرلیا۔ اس کے بعد 3/اکتوبر 1924 کو شریف حسین مکہ چھوڑ کر جدہ چلا گیا اور اقتدار اپنے بیٹے علی بن حسین کے سپرد کردیا، جب کہ 13/اکتوبر 1924 کو ابن سعود کی افواج مکہ مکرمہ میں داخل ہوگئیں۔ بالآخر 24/دسمبر 1925 کو جدہ بھی ان کے قبضے میں آگیا اور سلطنتِ حجاز کا خاتمہ ہوگیا، جس کے بعد 23/ستمبر 1932 کو مملکتِ سعودی عرب کے قیام کا اعلان کیا گیا۔اسی پس منظر میں جمعیت علمائے ہند کا چھٹا اجلاسِ عام 11 تا 16/جنوری 1925، مولانا محمد سجادؒ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ صدارتی خطاب میں جزیرہ عرب کو ہمیشہ غیر مسلم اقتدار سے پاک رکھنے، حرمین شریفین کے تحفظ اور رسول اکرم ﷺ کی آخری وصیت کی پاسداری کو مسلمانوں کا بنیادی دینی فرض قرار دیا گیا۔ شریف حسین کی برطانوی حمایت، خلافتِ عثمانیہ سے بغاوت، حجاج پر مظالم اور حجاز میں بدامنی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا، جب کہ طائف اور مکہ پر امیرِ نجد کے قبضے کو شریف حسین کے مظالم کے خاتمے کا سبب قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا گیا کہ جزیرہعرب کی آزادی کا مقصد صرف اقتدار کی تبدیلی نہیں بلکہ غیر مسلم مداخلت کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے۔ ساتھ ہی یہ بھی واضح کیا گیا کہ حرمین شریفین کا نظم اہلِ حل و عقد کے باہمی انتخاب سے قائم ہونا چاہیے اور مسلمانوں کو باہمی فقہی اختلافات سے بچ کر حرمین کے تحفظ پر توجہ دینی چاہیے۔ استقبالیہ خطبے اور منظور شدہ قرارداد میں بھی امیر ابن سعود کے اس اعلان کی تائید کی گئی کہ حجاز کے مستقبل کا فیصلہ مسلمانانِ عالم کے مشورے سے ہو، جب کہ جزیرہ عرب میں کسی بھی غیر مسلم طاقت کی مداخلت کو ناقابلِ قبول قرار دیا گیا۔مکہ معظمہ کی آئندہ حکومت کے تعین کے لیے اسلامی موتمر کے سلسلے میں 19/جنوری 1925 کو شیخ ابو الفضل، امام مسجد الازہر، نے صدر جمعیت مفتی محمد کفایت اللہؒ کو اجلاس ایک سال موخر کرنے کا تار بھیجا، مگر 22/جنوری 1925 کو حضرت مولانا مفتی کفایت اللہؒ صاحب نے جواب دیا کہ موتمر کا فوری انعقاد ہی عرب تنازعات کے حل کا بہترین ذریعہ ہے۔جمعیت علمائے ہند کی مجلسِ عاملہ نے 26/جنوری 1925 کے اجلاس میں فیصلہ کیا کہ جب تک واپسی اور سفری انتظامات مکمل نہ ہوں، مسلمانوں کو سفرِ حج کا ارادہ نہیں کرنا چاہیے۔ اسی فیصلے کے مطابق صدر جمعیت نے اعلان جاری کیا، جو 22/فروری 1925ئ کے سہ روزہ ’’الجمعیۃ‘‘ میں شائع ہوا، جس میں حجاز کی غیر یقینی صورتِ حال کے باعث عازمینِ حج کو احتیاط کی تلقین کی گئی۔بعد ازاں یکم مئی 1925 کو مکہ مکرمہ کے اکیاون سے زائد علما نے مفتی محمد کفایت اللہؒ صاحب کے نام ایک مفصل مکتوب بھیجا، جس میں حجاز کے شدید معاشی بحران کا ذکر کرتے ہوئے مسلمانانِ ہند سے مالی تعاون کی اپیل کی گئی اور ابن سعود کے دور میں امن و امان کی بحالی کا بھی ذکر کیا گیا۔ جب حکومتِ ہند نے حجاج کی روانگی کی اجازت دی تو 18/مئی 1925 کو مفتی محمد کفایت اللہؒ صاحب نے سلطان عبدالعزیز ابن سعود کے نام تار بھیج کر رابغ بندرگاہ، مکہ مکرمہ اور راستے میں حجاج کے قیام، خوراک اور حفاظت کے مکمل انتظامات کی درخواست کی۔ اسی روز ایک عوامی اعلان بھی جاری کیا گیا، جس میں بتایا گیا کہ پہلا جہاز 22/مئی 1925 کو روانہ ہوگا، اس لیے عازمینِ حج 17 اور 18/مئی 1925 تک بمبئی پہنچ جائیں اور خلافت کمیٹیوں کے ذریعے اپنی اطلاع فراہم کریں، نیز ہر صوبے سے ایک ذمہ دار نمائندہ حجاج کی خدمت کے لیے روانہ کیا جائے۔ (جاری۔۔۔۔۔)@all

Admin

Admin

Next Post

کھیل کے ذریعے تعلیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

باب اول در بیان انجام مداہنت

جامعۃ الہدیٰ جہاز قطعہ کی تاریخ

8 مہینے ago

فلسفے کی تعلیم: روایت نہیں، ضرورت

11 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (4)۔ متحدہ قومیت کے خلاف فرقہ پرستانہ ذہنیت کے فروغ کے لیے برطانوی حکومت ہند کی سازشیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.