جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home متفرق مضامین

باشندگان بہار سے ایک دردمندانہ و مخلصانہ اپیل و گزارش

by Md Yasin Jahazi
نومبر 2, 2025
in متفرق مضامین
0
باشندگان بہار سے ایک دردمندانہ و مخلصانہ اپیل و گزارش
0
SHARES
47
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

*باشندگان بہار سے ایک دردمندانہ و مخلصانہ اپیل و گزارش**

✍️محمد ابوذر مفتاحی ارریاوی*_______*9973448898*#*

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیریں،* *ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ**الیکشن کمیشن کے مطابق چھ 6/اور 11/ نومبر 2025 کو دو مرحلہ میں چناؤ اور 14/نومبر 2025کو نتیجہ آنے کا اعلان ہوچکا ہے ، اس لئے ملک کے چپہ چپہ گوشۂ گوشۂ میں پھیلے ہوئے باشندگان بہار سے اپیل ہے کہ اپنے اپنے اسمبلی حلقہ میں پہونچ کر، شرعی قومی و ملی فریضہ سمجھ کر یقینی طور ووٹ کریں*سیاسی گلیاروں میں کافی اتھل پتل ہے ، بڑے جنگی پیمانے پر اور بڑے جوش و خروش کے ساتھ تیاریاں چل رہی ہیں ،سیاست کے میدان کے کھلاڑی عوام کو لبھانے کے لئے بڑے بڑے وعدے کررہے ہیں ، ہمارا ملک ہندوستان گنگا جمنی تہذیب کا علمبردار ہے، یہاں جمہوری نظام قائم ہے ،ووٹ عوام کا بنیادی حقوق اور آئینی حق ہے ،ملک کا دستور اپنے شہریوں کو ووٹ دینے الیکشن لڑنے اور اپنا نمائندہ انتخاب کرنے کا پورا حق عطا کرتا ہے ،جمہوری نظام میں انتخابی عمل کی بہت زیادہ اہمیت ہے ،ووٹ جمہوری ملک میں اس وقت سب سے زیادہ طاقتور ہتھیار کا نام ہے ، جو بندوق کی گولی سے زیادہ طاقتور ہے، کیوں کہ بندوق کی گولی سے وقتی طور پر نقصان ہوتا ہے،جب کہ ووٹ کے غلط استعمال سے دنیا و آخرت برباد ہونے کا قوی اندیشہ ہے ، *آپ اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کرکے حکومت کی مثبت و منفی پالیسیوں پر ایک نمایاں اور گہرا کردار ادا کرسکتے ہیں ۔*2025 اسمبلی انتخاب ملک کے دن بدن بگڑتے ہوئے حالات کے تناظر میں بہت اہمیت کا حامل ہے ،اس میں ہماری غفلت سستی اور لاپرواہی خود اس بہار الیکشن 2025اور آنے والی نئی نسلوں کے لئے نا قابل نقصان اور خسارہ کا سبب ہوگی ،اس لئے بہار کے بالخصوص علماء کرام، ائمہ مساجد، دانشوران سماجی کارکنان سیاسی شعور رکھنے والے باشندگان بہار سے ایک دردمندانہ اپیل و گزارش ہے کہ اپنے اپنے اسمبلی حلقہ میں لوگوں میں سیاسی شعور پیدا کریں، اسوقت ملک بھر میں ہر چہار جانب سے داخلی اور خارجی فتنوں کی وجہ سے جو خطرات کے بادل منڈلا رہے ہیں،وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ،ان فتنوں سے نمٹنے کے لئے آپ کا قیمتی ووٹ صحیح اور مستحق امیدوار کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے تب جاکر انقلابی تبدیلی آسکتی ہے ،*آپ کو 3/تین پہلوؤں پر بڑی سنجیدگی اور احساس ذمہ داری کے ساتھ غور وفکر کرکے ووٹنگ کرنا ہے**1/ہم نے دیکھا ہے بہت قریب سے مہاراشٹر الیکشن کے موقع پر وہاں الیکشن جب قریب آتا ہے ،تو وہاں کے علماء کرام ائمہ مساجد دانشوران اور سیاسی شعور رکھنے والے احباب متحرک ہوکر ووٹر بیداری مہم اور عوام میں سیاسی شعور پیدا کرنے کے لئے تحریک چلاتے ہیں* ،اور گاہے بگاہے خاموشی کے ساتھ برائے علماء کرام و ائمہ مساجد و خواص کی میٹنگ کرتے ہیں،،میٹنگ میں باہمی رائے مشورے کے بعد باریک بینی کے ساتھ زمینی صورتحال کا جائزہ لیتے ہیں ، اس کے بعد علماء کرام ائمہ مساجد و سیاسی شعور رکھنے والے احباب اشارہ و کنایہ میں عوام کی مکمل رہنمائی کرتے ہیں ، بہار میں بھی اس طرح کی کام کرنے ضرورت ہے-*2*/آپ کا اپنا اپنا قیمتی ووٹ اپنے اپنے اسمبلی حلقہ میں کسی ایسی پارٹی یا کسی امیدوار کو دیں جو ان کا بیگ گراؤنڈ ٹھیک ٹھاک ہو، سماج میں بہتر شبیہ ہو، سیکولر مزاج و نظریات کے حامل ہوں، ذاتی واد، برادری واد سے اوپر اٹھ کر انسانی خدمت کرنے کا اپنے دل میں جزبہ رکھتا ہواور تمام طبقات کو لیکر چلتا / چلتی ہو ان کو ووٹ دیں ،*3*/زمینی صورتحال کی تحقیقی تجزیہ اور جائزہ لینے کے بعد زیادہ امید ہے کہ فلاں امیدوار میرے حق و حقوق کی بہتر نمائیندگی کرسکتے ہیں ان کے اندر وہ صلاحیت ہے ، علاقے کی فلاح وبہبود کے لئے عملی طور پر کچھ کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں ،اور یقینی طور پر لوگوں کے رجحانات ہوں کہ فلاں امیدوار جیت درج کرکے کامیاب ہوجائے گا اس صورت میں تمام لوگ اتحاد و اتفاق کے ساتھ ہر ممکن کوشش کیجئے کہ مسلمانوں کا ووٹ منتشر نہ ہوں نہیں تو لمحوں نے خطا کی دسیوں نے سزا پائی کے مستحق ہوں گے ، قوم و ملت و جمہوری تحفظ کےلئے آئیے عہد کریں کہ ووٹ 100٪ کریں گے اور اچھے امیدوار کو کامیاب بنانے میں اہم کردار نبھائیں گے اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post

سیاسی شعور کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

تعلیم و تدریس کا انتہائی اہم اصول:تعلیم بالمقاصد: مولانا سید محمد میاں صاحب

1 مہینہ ago
آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی اور ترک موالات کا آغاز کیسے ہوا؟

7 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیم کے ڈیجیٹل وسائل پر بچوں کے واجبی اور متوازن حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (7 ) راشٹر کی غلامانہ حیثیت بدلنے کے لیے ہندستان کی شرعی حیثیت کا معاملہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.