جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home متفرق مضامین

سیاسی شعور کی موت

by Md Yasin Jahazi
نومبر 3, 2025
in متفرق مضامین
0
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

از۔مدثراحمد۔شیموگہ۔کرناٹک۔9986437327

مسلمانوں کے لیے بھی الیکشن ہیں، عہدے ہیں، پارلیمنٹ کی سیٹیں ہیں، اسمبلیوں کی کرسیاں ہیں، لیکن افسوس کہ آج کوئی سیاسی جماعت انہیں سنجیدگی سے نہیں پوچھ رہی۔ ٹکٹ کی بات تو دور کی، مسلمانوں کو صرف جلسوں میں نعرے لگانے، ہاتھ ہلانے، چمچہ گری کرنے اور ووٹ بینک کے طور پر استعمال کرنے کے لیے بلایا جاتا ہے۔ سیکولر کہلانے والی جماعتیں بھی مسلمانوں کو صرف اقلیتی شعبے کا ٹکڑا پھینکتی ہیں، جیسے وہ دوسرے درجے کے شہری ہوں۔ یہ رویہ نہ صرف امتیازی ہے بلکہ مسلمانوں کی سیاسی صلاحیت، ان کی قومی خدمات اور ان کی ذہانت کو نظر انداز کرنے کی کھلی مثال ہے۔ کیا مسلمان صرف ووٹ دینے کی مشین ہیں یا ان میں بھی قیادت کی صلاحیت ہے؟ کیا ان میں سے کوئی وزیر، سیکریٹری، چیف منسٹر یا گورنر نہیں بن سکتا؟ لیکن نہیں، سیکولر جماعتیں انہیں صرف اقلیت کا لیبل لگا کر مطمئن کر دیتی ہیں۔سیاسی میدان میں مسلمانوں کی عدم موجودگی کا نتیجہ یہ ہے کہ ان کی سیاست اب مسجدوں، اوقافی اداروں، مدرسوں اور مقامی مذہبی کمیٹیوں تک سمٹ کر رہ گئی ہے۔ مسجد کا صدر بننا، سکریٹری بننا، وقف بورڈ کا ممبر بننا، مدرسے کی انتظامی کمیٹی میں جگہ پانا – یہی اب مسلمانوں کی سیاست کا محور بن چکا ہے۔ حکومتوں سے بھی مانگتے ہیں تو صرف وقف بورڈ کے عہدے، جبکہ تعلیم، صحت، روزگار، شہری ترقی، زراعت، صنعت، سائنس، ٹیکنالوجی جیسے کئی اہم ادارے ہیں جہاں مسلمانوں کی نمائندگی ہونی چاہیے۔ لیکن نہیں، بس وقف اور مسجد ہی کافی سمجھ لیا جاتا ہے۔ کیا یہ سیاسی شعور کی موت نہیں؟ کیا مسلمانوں کی سوچ اتنی محدود ہو چکی ہے کہ وہ صرف مذہبی اداروں میں عہدے تلاش کریں؟۔سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ یہ مذہبی ادارے، جو اللہ کی امانت ہیں، اب سیاسی مفادات کا آلہ بن رہے ہیں۔ مسجد کے عہدے کے لیے جی توڑ کوشش، لیکن کوشش کرنے والوں میں غنڈے، بے ادب، بداخلاق، شرابی، یہاں تک کہ زانی بھی پیش پیش ہوتے ہیں۔ کیا یہی لوگ اللہ کی امانت کے محافظ بننے کے لائق ہیں؟ کیا مسجد کی سیاست کا یہ معیار ہے کہ جو زیادہ شور مچائے، جو زیادہ دھمکی دے، جو زیادہ پیسہ خرچ کرے، وہی عہدہ لے جائے؟ یہ نہ صرف مذہب کی توہین ہے بلکہ مسلمانوں کی اجتماعی عقل، ایمان اور اخلاق کی بھی توہین ہے۔ مسجد جو عبادت کی جگہ ہے، اب سازشوں کی جائے بن گئی ہے۔ امام کی جگہ سیاسی لیڈر، منبر کی جگہ جلسہ گاہ، اور نماز کی جگہ ووٹوں کی گنتی کا دفتر۔ کیا یہ اسلام کی روح کے خلاف نہیں؟۔سیاسی شعور کا فقدان اتنا شدید ہے کہ مسلمان مذہبی اداروں کو ہی اپنا سیاسی پلیٹ فارم سمجھ بیٹھے ہیں۔ نتیجہ یہ کہ مسجدوں میں سیاست ہوتی ہے، لیکن مسجدوں کی اصل روحانیت ختم ہو رہی ہے۔ نماز کے بعد سیاست کی باتیں، جمعہ کے خطبے کے بعد عہدوں کی لڑائی، رمضان میں تراویح کے بعد کمیٹی کی میٹنگ۔ کیا یہ مذہب کی خدمت ہے یا مذہب کا استحصال؟ مسلمانوں کو سمجھنا چاہیے کہ مسجد اللہ کا گھر ہے، نہ کہ سیاسی پارٹی کا دفتر۔ وقف کی زمینیں اللہ کی امانت ہیں، نہ کہ ذاتی جائیداد۔ مدرسہ تعلیم کا مرکز ہے، نہ کہ عہدوں کی دکان۔وقت آ گیا ہے کہ مسلمان مسجدوں کی سیاست چھوڑ کر آگے آئیں۔ انہیں قومی سیاست میں داخل ہونا چاہیے۔ پارٹیوں میں شامل ہوں، ٹکٹ مانگیں، الیکشن لڑیں، جیت کر دکھائیں۔ تعلیم حاصل کریں، سائنس، ٹیکنالوجی، معیشت، صحت، زراعت میں ماہر بنیں اور پھر عہدے حاصل کریں۔ صرف اقلیتی شعبے تک محدود نہ رہیں بلکہ مرکزی دھارے میں آئیں۔مسجدوں کی سیاست چھوڑنے کا مطلب یہ نہیں کہ مذہبی اداروں سے دور ہو جائیں۔ بلکہ ان اداروں کو سیاست سے پاک کریں۔ مسجد کو عبادت کی جگہ بنائیں، وقف کو خدمت کا ذریعہ بنائیں، مدرسے کو تعلیم کا گہوارہ بنائیں۔ عہدوں کی لڑائی کی بجائے خدمت کی لڑائی لڑیں۔ اللہ کی امانت میں خیانت کرنے والوں کو مسترد کریں، چاہے وہ کتنے ہی بڑے مولوی ہوں یا کتنے ہی امیر۔مسلمانوں کو سمجھنا چاہیے کہ اگر وہ قومی سیاست میں نہیں آئیں گے تو ہمیشہ دوسرے درجے کے شہری ہی رہیں گے۔ اگر وہ مسجدوں کی سیاست میں الجھے رہیں گے تو نہ تو مذہب کی خدمت ہوگی اور نہ ہی قوم کی۔ آگے بڑھیں، تعلیم حاصل کریں، صلاحیت بڑھائیں، سیاسی جماعتوں سے اپنا حق مانگیں، الیکشن لڑیں، جیت کر دکھائیں۔ تب ہی مسلمانوں کی عزت ہوگی، تب ہی اسلام کی عزت ہوگی۔ اللہ کی امانت کو سیاست کا آلہ بنانے کی بجائے اسے اللہ کی رضا کے لیے استعمال کریں۔ یہ ہے اصل جہاد، یہ ہے اصل سیاست۔

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
باب اول در بیان انجام مداہنت

باب اول در بیان انجام مداہنت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

اسرائیل کا وجود ایک ظلم ہے

اسرائیل کا وجود ایک ظلم ہے

5 مہینے ago
اف! یہ بے حجاب برقعے والیاں!

اف! یہ بے حجاب برقعے والیاں!

2 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیم کے ڈیجیٹل وسائل پر بچوں کے واجبی اور متوازن حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (7 ) راشٹر کی غلامانہ حیثیت بدلنے کے لیے ہندستان کی شرعی حیثیت کا معاملہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.