جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home زبان و ادب

حرف نون کا اعلان وسقوط

by Md Yasin Jahazi
جنوری 22, 2026
in زبان و ادب
0
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد یاسین جہازی

حرف نون کا اعلان وسقوط
صوتی اعتبار سے نون کی دو قسمیں ہیں: نون غنہ، نون اعلانیہ۔ نونِ غنہ کی آواز ناک سے نکالی جاتی ہے۔ اور اس میں کوئی حرکت نہیں ہوتی،جیسے:چیونٹی،جہاں،وہاں۔اورنون اعلانیہ میں نون بالکل ظاہر کر کے پڑھا جاتا ہے،جیسے: دھڑکن، دولہن،دلارن۔
اساتذۂ فن کے مابین یہ مسئلہ مختلف فیہ رہا ہے کہ کہاں پر اعلانِ نون ہوگا اور کہاں پر سقوط۔اس حوالے سے فیصلہ کن بات تو یہی ہے کہ جہاں پر مذاق سلیم جس کا متقاضی ہوگا وہاں پر ویسا ہی کیا جائے گا؛ لیکن ایک نو آموز طلبہ کے لیے مذاق سلیم سے کسی بات کا فیصلہ کرنا نہ صرف مشکل ہے؛ بلکہ ناممکن ہے؛ اس لیے ذیل کی سطروں میں چند استقرائی قواعد درج کیے جارہے ہیں، جن کی روشنی میں اعلان وسقوط کے مواقع کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے:
(۱) جب کسی فارسی لفظ کے آخر میں نون ہو، اور وہ ترکیب اضافی یا ترکیب توصیفی کے طور پر استعمال ہوا ہو؛ تو نون کا اعلان نہ ہوگا ، جیسے: قلب ناتواں،دل وجاں ۔اور جب اس میں ترکیب اضافی نہ ہو، تو نون کا اظہار ہوگا، جیسے: جان،جہان ، آسمان،ایمان۔
(۲)اردو الفاظ کے وہ ظرف زمان،جن کے آخر میں نون ہو،اس کا اعلان نہیں ہوگا، جیسے: وہاں، یہاں، جہاں، کہاں
(۳)فارسی ترکیب رکھنے والے وہ اسم فاعل سماعی، جس کے آخر میں نون ہو، اس کا اعلان نہیں ہوگا، جیسے: گل چیں ،خوشہ چیں ، نکتہ چیں۔ اسی طرح نون فاعلی جمع کابھی اعلان نہیں ہوگا، جیسے: رفتگاں، درخشاں۔
(۴)اردوالفاظ کی جمع مؤنث کے نون کا اعلان نہ ہوگا، جیسے:روٹیاں،چڑیاں،بوٹیاں، چٹائیاں، مٹھائیاں،دوائیاں۔
(۵)اسم عدد اور عدد وصفی کے آخر میں آنے والے نون کابھی اعلان نہیں ہوگا، جیسے:چاروں، پانچوں،ساتوں،آٹھوں تیرھواں،چودھواں،پچاسواں۔
(۶)عربی الفاظ کے جمع کے آخر میں آنے والے نون کا اعلان ہوگا، جیسے:ارکان، اوزان، اراکین، سامعین، حاضرین۔
(۷)اردو افعال کے آخر میں آنے والے نون کا اعلان نہیں ہوگا، جیسے: کہوں،لکھوں،پڑھوں، جاؤں ، سنوں پڑھوں،جاؤں،رہوں۔
(۸)جونون مصوتوں کے بعد درمیان میں آئے، تو وہ ساکن ہوگااور اس کا اظہار نہیں ہوگا، بلکہ غنہ سے پڑھا جائے گا، جیسے: سانس، مونگ پھلی،رونگٹھا،جھینگر ،بھینس۔
(۹)عربی اور فارسی کے الفاظ میں اگر نون غنہ ب ،پ،بھ اور پھ سے پہلے آئے، تو اس کی آواز میم میںبدل جائے گی، جیسے: انبیائے کرام، انبساط، تنباکو،منبر،سنبھل۔
(۱۰)کچھ ایسے الفاظ جن کے آخر میں نون ہو اور اس سے پہلے کوئی مصوتہ ہو، اور مصوتے کے ماقبل کی حرکت موافق ہو، تو نون کا اعلان نہیں ہوگا،بلکہ غنہ ہوگا، جیسے: کہیں،یہیں،وہاں،جبیں۔

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

مقالہ نگاری کے چند رہ نما اصول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

مرحبا سرکار کی آمد مرحبا ( صلی اللہ علیہ وسلم)

مرحبا سرکار کی آمد مرحبا ( صلی اللہ علیہ وسلم)

12 مہینے ago
کشمیر کا چار روزہ سفر

کشمیر کا چار روزہ سفر

12 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیم کے ڈیجیٹل وسائل پر بچوں کے واجبی اور متوازن حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (7 ) راشٹر کی غلامانہ حیثیت بدلنے کے لیے ہندستان کی شرعی حیثیت کا معاملہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.