جمعرات, جولائی 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیۃ علماء ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    اصلاح معاشرہ کانفرنس لوگائیں گڈا (22مئی 2009ء)کی ایک رپورٹ

    محمد یاسین جہازی

    پاکستان اور ہندستانی مسلمان

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    عوامی و فرقہ وارانہ اتحاد، توڑنے کی مہم

    کب تک بیٹیاں رشتوں کے انتظار میں بیٹھی رہیں گی؟

    اقوام متحدہ کی فلسطین رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

    اقوام متحدہ کی فلسطین رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

    حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

    دھرمستھلا، کراس ووٹنگ اور قیادت کا بحرانکرناٹک کی سیاست آخر کس سمت بڑھ رہی ہے؟

    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    بنگلہ دیش اور جمعیت علمائے ہند کا تاریخی کردار

    اہلِ مدارس کے لیے تعلیمی ایجوکیشن پالیسیز میں اہم فارمولے

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    ایس آئی آر کے تعلق سے بیداررہنے کی ضرورت، غفلت نہ برتی جائے

    ایس آئی آر کے تعلق سے بیداررہنے کی ضرورت، غفلت نہ برتی جائے

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    عوامی و فرقہ وارانہ اتحاد، توڑنے کی مہم

    جھپنیاں بستی میں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کا دوسرا پروگرام منعقد

    شہری حقوق کے تحفظ کے لیے SIR کے عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ضروری: مولانا محمد یاسین جہازی

    جھپنیاں بستی میں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کا دوسرا پروگرام منعقد

    گیروا ندی کے ساحل سے بلند ہوا ذکر و ضرب کا غلغلہ

    گنگا کے پار دو دلوں کا ملاپ — ایک یادگار علمی، فکری اور دعوتی سفر کی داستان

    گنگا کے پار دو دلوں کا ملاپ — ایک یادگار علمی، فکری اور دعوتی سفر کی داستان

  • غزل
  • ترجمہ و تفسیر قرآن
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

ہجری کی تاریخ

by Md Yasin Jahazi
مارچ 4, 2026
in اسلامیات
0
محمد یاسین جہازی

محمد یاسین جہازی

0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محمد یاسین جہازی

سن ۱۷ ہجری شروع ہوچکی ہے۔سرور کائنات فخر موجودات نبی اکرم ﷺ کی وفات کو چھ سال گذر چکے ہیں۔مسند خلافت پرحضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے بعد حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ متمکن ہیں۔ حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ یمن میں گورنری کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ خلیفۃ المسلمین حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کے فرامین بھیجے جاتے ہیں۔ ان فرامین میں دن اور مہینہ کا ذکر تو ہوتا ہے، لیکن سن درج نہیں ہوتا، جس کی وجہ سے حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ یہ پتہ لگانے میں دشواری محسوس کرتے ہیں کہ کونسا فرمان پہلے کا ہے اور بعد میں خلیفۃ المسلمین کا کیا حکم ہے۔ یہ بات حضرت گورنر ،خلیفہ کے روبرو پیش کرتے ہیں۔ حضرت خلیفہ صحابہ کی میٹنگ بلاتے ہیں۔ اس میٹنگ کے دو ایجنڈے ہوتے ہیں:
(۱) ابتدائے سن کا تعین۔ (۲) ابتدائے سال کا تعین۔
پہلے ایجنڈے پربحث شروع ہوتی ہے اورمجموعی طور پر چار رائیں آتی ہیں:
(۱) اسلامی تاریخ کی ابتداولادت باسعادت سے ہونی چاہیے۔ مگریہ رائے اس لیے قبولیت عامہ حاصل نہیں کرپاتی ہے کہ اس میں نصاریٰ کی تاریخ کا چربہ نظر آتا ہے، کیوں کہ عیسوی تاریخ کی بنیاد حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تاریخ ولادت پر رکھی گئی ہے اور شمسی گردش کے حساب کا اعتبار کیا جاتا ہے۔
(۲) دوسری رائے میں یہ کہا گیا کہ تاریخ کی ابتدا وفات نبوی کو قرار دیا جائے۔ لیکن یہ رائے بھی نامنظور ہوئی اور اس کی وجہ یہ رہی کہ نبی اکرم ﷺ کی رحلت دنیائے انسانیت کے لیے سب سے بڑا حادثہ ہے اور تاریخ ایک یادگار شئی ہے اور بار بار حادثہ کی یاد دہانی مناسب نہیں ہے۔
(۳) بعض صحابہ نے یہ رائے دی کہ نبی ﷺ کی حیات و ممات کے بجائے اسلامی کلینڈر کے لیے بعثت اسلام کو نقطہ آغاز قرار دیا جائے۔ لیکن اس رائے پر بھی اتفاق رائے نہیں ہوپایا، جس کی وجہ غالبا یہ رہی کہ اسلام کا شروعاتی دور مصائب و مشکلات کا دور رہا ہے، جس کی وجہ سے اسلام کی کمزوری کی طرف ذہن منتقل ہوتا ہے۔
(۴) مجلس میں ایک چوتھی رائے بھی پیش کی گئی ، جسے خود خلیفۃ المسلمین حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ نے پیش کیا کہ تاریخ کی ابتدا ہجرت نبوی علیہ السلام سے ہونی چاہیے اور دلیل یہ دی کہ ہجرت سے ہی حق و باطل کا فرق واضح ہوا ہے اور اسلام مظلومیت سے خود اعتمادی کی طرف بڑھا ہے، لہذا ہجرت سے ابتدا اسلام کی شوکت و عظمت کی طرف اشارہ ہوگی۔ حاضرین مجلس نے اس رائے سے اتفاق کیا اور اسلامی کلینڈر کا آغاز سنہ ہجری سے کیا گیا۔
پہلے ایجنڈے کے بعد دوسرے ایجنڈے پر بحث شروع ہوتی ہے ۔ اور تین رائیں پیش کی جاتی ہیں:
(۱) کچھ حضرات نے ابتدائے سن پر قیاس کرتے ہوئے یہ تجویز رکھی کہ ہجرت نبوی ﷺ چوں کہ ماہ ربیع الاول میں ہوئی ہے، اس لیے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ سال کی ابتدا بھی اسی ماہ سے کیا جائے، لیکن اس رائے پر اتفاق نہیں ہوپایا۔
(۲) دوسری رائے یہ آئی کہ سال کی ابتدا رمضان المبارک سے کی جائے۔ اور دلیل یہ پیش کی گئی کہ اسلام میں یہ مہینہ سب سے مقدس اور فضیلت کا حامل ہے، لیکن یہ رائے بھی اکثریت حاصل نہ کرسکی۔
(۳) ایک تیسری رائے یہ آئی کہ محرم الحرام کو پہلا مہینہ قرار دیا جائے ۔ دلیل یہ تھی کہ حضرات انصار نے حج کے موقع پر عشرہ ذی الحجہ میں آپ کے دست اقدس پر بیعت کی۔ اخیر ذی الحجہ میں حج کرکے واپس ہوئے۔ ان کی واپسی کے بعد ہی آپ ﷺ نے ہجرت کا ارادہ فرمایا ، اس لیے صحابہ کو ہجرت کی اجازت دے دیتی اور خوو حکم خدا کے منتظر رہے، لہذا ارادہ پاک پر ابتدا کی بنیاد رکھتے ہوئے محرم الحرام کو پہلا مہینہ قرار دیا۔ دوسری وجہ یہ تھی کہ زمانہ جاہلیت کی تاریخ میں بھی پہلا مہینہ محرم الحرام ہی تھا، اس لیے اس کو باقی رکھا گیا۔
تاریخ کی بنیاد شناخت پر قائم ہوتی ہے، اسلامی تاریخ کی بنیاد بھی ایک شناخت پر قائم ہے ، جس کا تذکرہ درج بالا سطور میں آچکا ہے، اس لیے مسلمانوں کا دینی فریضہ ہے کہ وہ جس طرح دیگر تاریخوں کو یاد رکھنے کا اہتمام کرتے ہیں، اسی طرح اسلامی تاریخ کو بھی یاد رکھیں اور اسے اپنے ادارے میں فروغ دینے اور اپنی زندگی میں برتنے کا اہتمام کریں۔

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی شادی مبارک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

جناحی افکار، متحدہ قومیت اور عصرِ حاضر کے چیلنجز: ایک تنقیدی جائزہ

3 دن ago
آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

روزہ کے آداب

4 مہینے ago

مقبول

  • پاکستان کا بھوت کھڑا کرکے ہندستانی مسلمانوں کو مرعوب نہیں کیا جاسکتا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • فرقہ پرستوں کے اعتراض کا علمی و تاریخی جواب نمبر (1)

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جناحی افکار، متحدہ قومیت اور عصرِ حاضر کے چیلنجز: ایک تنقیدی جائزہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیۃ علماء ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.