جمعرات, جولائی 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیۃ علماء ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    اصلاح معاشرہ کانفرنس لوگائیں گڈا (22مئی 2009ء)کی ایک رپورٹ

    محمد یاسین جہازی

    پاکستان اور ہندستانی مسلمان

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    عوامی و فرقہ وارانہ اتحاد، توڑنے کی مہم

    کب تک بیٹیاں رشتوں کے انتظار میں بیٹھی رہیں گی؟

    اقوام متحدہ کی فلسطین رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

    اقوام متحدہ کی فلسطین رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

    حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

    دھرمستھلا، کراس ووٹنگ اور قیادت کا بحرانکرناٹک کی سیاست آخر کس سمت بڑھ رہی ہے؟

    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    بنگلہ دیش اور جمعیت علمائے ہند کا تاریخی کردار

    اہلِ مدارس کے لیے تعلیمی ایجوکیشن پالیسیز میں اہم فارمولے

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    ایس آئی آر کے تعلق سے بیداررہنے کی ضرورت، غفلت نہ برتی جائے

    ایس آئی آر کے تعلق سے بیداررہنے کی ضرورت، غفلت نہ برتی جائے

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    عوامی و فرقہ وارانہ اتحاد، توڑنے کی مہم

    جھپنیاں بستی میں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کا دوسرا پروگرام منعقد

    شہری حقوق کے تحفظ کے لیے SIR کے عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ضروری: مولانا محمد یاسین جہازی

    جھپنیاں بستی میں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کا دوسرا پروگرام منعقد

    گیروا ندی کے ساحل سے بلند ہوا ذکر و ضرب کا غلغلہ

    گنگا کے پار دو دلوں کا ملاپ — ایک یادگار علمی، فکری اور دعوتی سفر کی داستان

    گنگا کے پار دو دلوں کا ملاپ — ایک یادگار علمی، فکری اور دعوتی سفر کی داستان

  • غزل
  • ترجمہ و تفسیر قرآن
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیۃ علماء ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    اصلاح معاشرہ کانفرنس لوگائیں گڈا (22مئی 2009ء)کی ایک رپورٹ

    محمد یاسین جہازی

    پاکستان اور ہندستانی مسلمان

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    عوامی و فرقہ وارانہ اتحاد، توڑنے کی مہم

    کب تک بیٹیاں رشتوں کے انتظار میں بیٹھی رہیں گی؟

    اقوام متحدہ کی فلسطین رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

    اقوام متحدہ کی فلسطین رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

    حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

    دھرمستھلا، کراس ووٹنگ اور قیادت کا بحرانکرناٹک کی سیاست آخر کس سمت بڑھ رہی ہے؟

    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    بنگلہ دیش اور جمعیت علمائے ہند کا تاریخی کردار

    اہلِ مدارس کے لیے تعلیمی ایجوکیشن پالیسیز میں اہم فارمولے

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    ایس آئی آر کے تعلق سے بیداررہنے کی ضرورت، غفلت نہ برتی جائے

    ایس آئی آر کے تعلق سے بیداررہنے کی ضرورت، غفلت نہ برتی جائے

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    عوامی و فرقہ وارانہ اتحاد، توڑنے کی مہم

    جھپنیاں بستی میں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کا دوسرا پروگرام منعقد

    شہری حقوق کے تحفظ کے لیے SIR کے عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ضروری: مولانا محمد یاسین جہازی

    جھپنیاں بستی میں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کا دوسرا پروگرام منعقد

    گیروا ندی کے ساحل سے بلند ہوا ذکر و ضرب کا غلغلہ

    گنگا کے پار دو دلوں کا ملاپ — ایک یادگار علمی، فکری اور دعوتی سفر کی داستان

    گنگا کے پار دو دلوں کا ملاپ — ایک یادگار علمی، فکری اور دعوتی سفر کی داستان

  • غزل
  • ترجمہ و تفسیر قرآن
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

وندے ماترم کو لازمی قرار دینا بنیادی حقوق اور سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

by Admin
جون 7, 2026
in اہم خبریں
0
الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: 2 جون 2026

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مغربی بنگال حکومت کی جانب سے ریاست کے سرکاری اسکولوں اور سرکار سے تسلیم شدہ دینی مدارس میں طلبا و طالبات کے لیے صبح کی اسمبلی میں وندے ماترم کے تمام بندوں کی قرأت کو لازمی قرار دینے کے فیصلے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس نوٹیفکیشن کو فوری طور پر واپس لیا جائے، یا کم از کم مسلم طلبا و طالبات کو اس سے مستثنیٰ قرار دیا جائے۔بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک پریس بیان میں کہا کہ کسی بھی طالب علم کو اس کے مذہبی عقائد کے خلاف کوئی کلمہ یا نغمہ پڑھنے پر مجبور کرنا نہ صرف دستور ہند کے بنیادی حقوق، بالخصوص آرٹیکل 19، 25 اور 28(3) کی صریح خلاف ورزی ہے بلکہ سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے Bijoe Emmanuel v. State of Kerala کے بھی منافی ہے، جس میں عدالت عظمیٰ نے واضح کیا تھا کہ کسی شہری کو اس کے مذہبی یا ضمیری عقائد کے خلاف کسی قومی یا مذہبی نوعیت کی تقریب میں شرکت پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔ڈاکٹر الیاس نے کہا کہ مسلم پرسنل لا بورڈ یہ واضح کرنا ضروری سمجھتا ہے کہ وندے ماترم کے بعض بند ایسے تصورات پر مشتمل ہیں جنہیں مسلمان اپنے عقیدۂ توحید کے منافی سمجھتے ہیں۔ اس لیے کسی مسلمان طالب علم کو اسے پڑھنے پر مجبور کرنا اس کے مذہبی تشخص اور دستوری حقوق پر براہِ راست حملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیکولر ریاست کا تقاضا یہ ہے کہ وہ کسی ایک مذہبی یا ثقافتی روایت کو دوسرے مذہبی گروہوں پر زبردستی مسلط نہ کرے۔انہوں نے مزید کہا کہ آزادی کے بعد سے آج تک حکومت ہند نے بھی وندے ماترم کو ملک کے تعلیمی اداروں میں لازمی قرار نہیں دیا۔ یہی وجہ ہے کہ اس مسئلے کو ہمیشہ شہریوں کے ضمیر، مذہبی آزادی اور شخصی انتخاب کے دائرے میں رکھا گیا ہے۔ڈاکٹر الیاس نے دستور ہند کی دفعہ 28(3) کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ریاست کے زیر انتظام یا ریاستی امداد یافتہ تعلیمی اداروں میں کسی بھی طالب علم کو مذہبی تعلیم حاصل کرنے یا کسی مذہبی عبادت یا مذہبی نوعیت کی تقریب میں شرکت پر مجبور نہیں کیا جا سکتا، جب تک کہ اس کی آزادانہ رضامندی شامل نہ ہو۔ لہٰذا ریاستی حکومت کا یہ فیصلہ نہ صرف آئینی روح کے خلاف ہے بلکہ ملک کی سیکولر اور جمہوری روایات سے بھی متصادم ہے۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مغربی بنگال کے مسلم طلبا، والدین اور اساتذہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے دستوری اور قانونی حقوق سے آگاہ رہیں اور اگر کسی بھی سطح پر انہیں جبر یا دباؤ کے ذریعے وندے ماترم پڑھنے پر مجبور کیا جائے تو وہ دستور ہند کے بنیادی حقوق اور سپریم کورٹ کے مذکورہ فیصلے کی بنیاد پر قانونی چارہ جوئی کریں۔بورڈ نے مغربی بنگال حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ وہ ریاست کے تمام شہریوں کے مذہبی حقوق، ثقافتی شناخت اور دستوری آزادیوں کا احترام کرے۔ ہندوستان ایک سیکولر اور کثرت پسند جمہوریہ ہے جہاں ہر مذہبی گروہ کو اپنے عقائد کے مطابق زندگی گزارنے اور اپنی مذہبی شناخت برقرار رکھنے کا مکمل حق حاصل ہے۔ کسی بھی سرکاری اقدام کو اس بنیادی اصول کو مجروح کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔جاری کردہ:ڈاکٹر وقار الدین لطیفیآفس سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا———————————————————–PRESS RELEASEMaking Vande Mataram Compulsory Violates Fundamental Rights and Supreme Court Precedent:All India Muslim Personal Law BoardNew Delhi, June 2, 2026The All India Muslim Personal Law Board (AIMPLB) has expressed deep concern over the decision of the Government of West Bengal to make the recitation of all stanzas of Vande Mataram compulsory during morning assemblies in government schools and government-recognized madrasas across the state. The Board has demanded that the notification be withdrawn immediately or, at the very least, that Muslim students be exempted from its application.In a press statement, the Board’s spokesperson, Dr. S. Q. R. Ilyas, said that compelling any student to recite a song or text that is contrary to his or her religious beliefs constitutes a clear violation of the Fundamental Rights guaranteed under the Constitution of India, particularly Articles 19, 25, and 28(3). He further stated that such a directive is inconsistent with the Supreme Court’s landmark judgment in Bijoe Emmanuel v. State of Kerala, wherein the Court categorically held that no citizen can be compelled to participate in a national or religious ceremony in violation of sincerely held religious or conscientious beliefs.Dr. Ilyas said that the Muslim Personal Law Board considers it necessary to clarify that certain stanzas of Vande Mataramcontain concepts that Muslims regard as inconsistent with the Islamic doctrine of monotheism (Tawhid). Therefore, forcing Muslim students to recite the song amounts to a direct infringement upon their religious identity and constitutional freedoms. He emphasized that a secular state must not impose the religious or cultural traditions of one community upon another.He further noted that since Independence, the Government of India has never made the recitation of Vande Mataramcompulsory in educational institutions. For this reason, the matter has historically been treated as one of individual conscience, religious liberty, and personal choice.Referring to Article 28(3) of the Constitution, Dr. Ilyas pointed out that no student attending an educational institution maintained by the State or receiving State aid can be compelled to participate in religious instruction, worship, or religious observances without his or her free consent. Consequently, the West Bengal Government’s decision is not only contrary to the spirit of the Constitution but also inconsistent with India’s secular and democratic traditions.The All India Muslim Personal Law Board has appealed to Muslim students, parents, and teachers in West Bengal to remain aware of their constitutional and legal rights. The Board has urged them to seek appropriate legal remedies if they are subjected to any form of coercion or pressure to recite Vande Mataram, relying upon the Fundamental Rights guaranteed by the Constitution and the Supreme Court’s ruling in Bijoe Emmanuel.The Board has also cautioned the Government of West Bengal to respect the religious rights, cultural identity, and constitutional freedoms of all citizens. India is a secular and pluralistic republic where every religious community enjoys the right to live in accordance with its faith and preserve its distinct religious identity. No governmental action should be permitted to undermine this foundational constitutional principle. Issued by: Dr. Vaquar Uddin Latifi
Office Secretary All India Muslim Personal Law Board –ALL INDIA MUSLIM PERSONAL LAW BOARD76 A/1, Main Market, Okhla Village, Jamia NagarNew Delhi – 110025 (India)Mob.: +91-9910519871Ph: +91-11-26322991, 26314784E-mail: aimplboard@gmail.comWebsite: www.aimplboard.in

Admin

Admin

Next Post
حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

اقتدار کی منتقلی سے حکمرانی کے امتحان تککرناٹک میں نئی قیادت کے سامنے سیاسی استحکام اور سماجی توازن کا چیلنج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

حضرت نظام الدین اولیاءؒ کی حیات اور افکار

حضرت نظام الدین اولیاءؒ کی حیات اور افکار

9 مہینے ago
حج کی فرضیت کا بیان 

عورت کے احرام کا بیان

3 مہینے ago

مقبول

  • پاکستان کا بھوت کھڑا کرکے ہندستانی مسلمانوں کو مرعوب نہیں کیا جاسکتا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • فرقہ پرستوں کے اعتراض کا علمی و تاریخی جواب نمبر (1)

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جناحی افکار، متحدہ قومیت اور عصرِ حاضر کے چیلنجز: ایک تنقیدی جائزہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیۃ علماء ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.