جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

نشہ کی حقیقت اور اس کا علاج اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

by Md Yasin Jahazi
اکتوبر 16, 2025
in اسلامیات
0
نشہ کی حقیقت اور اس کا علاج اسلامی تعلیمات کی روشنی میں
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

خامہ بکف✍🏻 محمد عادل ارریاوی _____________________________________قارئین کرام : جب انسان اپنی فطری راہوں سے ہٹ کر خواہشات کی بھٹی میں جلنے لگے تب وہ اپنی ہی ذات کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن جاتا ہے ایسی ہی ایک مہلک بیماری نشہ خوری کی عادت ہے جو بظاہر وقتی خوشی دیتاہے حالانکہ یہ خوشی نہیں مگر نشہ خوراس کو خوشی اور سرور تصور کرتے ہیں مگر درحقیقت یہ ایک زہر ہے جو جسم وروح رشتوں سماج اور پوری تہذیب کو اندر ہی اندر کھاجاتا ہے۔سماجی اثرات خاندانوں کا بکھرنا رشتوں کا ٹوٹنا نشہ صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ پورے معاشرے کا ناسور بن جاتا ہے وہ باپ جو کبھی بچوں کا محافظ ہوا کرتا تھا نشے کی گرفت میں آ کر خود ان کے لیے خطرہ بن جاتا ہے۔ وہ بیٹا جو ماں کی آنکھوں کا تارا تھا نشے کے دھن کھوجاتاہے،ایسے میں گھر کا سکون تباہ وتاراج ہوجاتاہے،رشتوں کی مضبوطی کمزورپڑ جاتی ہے اور معاشرتی زندگی میں گھن لگ جاتاہے،نشہ کرکےگلیوں میں لڑکھڑاتے ہوئے ،پارکوں میں نشے کے عادی اور سڑکوں پر ادھم مچاتےلڑکےماحول کوخراب کرتے دکھائی دیتےہیں، اوریہ سب ہمارے سماج کے چہرے پر بدنما داغ بن چکے ہیں۔اسلام جو فطرت کی آواز ہے نشے کی ہر قسم کو حرام قرار دیتا ہے قرآنِ حکیم میں ارشاد ہوتا ہے اے ایمان والو! شراب جُوا اور بت یہ سب شیطانی کام ہیں ان سے بچو تاکہ تم فلاح پا سکو۔(سورۃ المائدہ: 90)نشہ انسان کو اس کے شعور سے محروم کر دیتا ہے اور اسلام کی بنیاد ہی شعور عقل اور ذمہ داری پر ہے۔ رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایاہر وہ چیز جو عقل کو زائل کر دے وہ حرام ہے۔اسلامی تعلیمات میں نشے کو نہ صرف منع کیا گیا ہے بلکہ اسے روحانی و اخلاقی تباہی کی جڑ قرار دیا گیا ہے۔ یہ دین جو پاکیزگی اور طہارت کا علمبردار ہے چاہتا ہے کہ انسان اپنی ذات کی حفاظت کرے نہ کہ اسے شراب و چرس کی دھند میں گم کر دے نشے کا علاج صرف دوا سے نہیں ہوتا بلکہ دعا تربیت اور سہارا بھی اس کے لیے لازم ہے۔ سب سے پہلے معاشرے میں آگاہی ضروری ہے اسکول مساجد اور میڈیا کے ذریعے یہ پیغام عام کیا جائے کہ نشہ فیشن نہیں فنا ہے۔گھروں میں محبت توجہ اور اعتماد کا ماحول ہو تو نوجوان باہر کے جھوٹے سہاروں کی طرف نہیں جاتے ان کے سوالوں کا جواب دیجیے ان کے دکھ سنئیے ان کے خوابوں کو تسلیم کیجیے۔ پھر دیکھیں وہ نشہ نہیں کریں گے بلکہ علم کردار اور تقویٰ میں نشے کی سی سرشاری تلاش کریں گے۔قرآن کریم میں سب سے پہلے سورۃ النحل آیت ۷۶میں شراب اور نشہ کو خراب اور قبیح چیز بتایا گیا۔ دوسرے مرحلے میں سورۃ بقرہ آیت 219 میں شراب و نشہ میں بڑی خرابی(اثم کبیر) کہا اوراس کے نقصانات کو کثرت سے بیا ن کیا گیا ساتھ ہی ناپسندیدگی کا اظہار کیا فرمایا پوچھتے ہیں شراب اور جوئے کا کیا حکم ہے؟ ان دونوں چیزوں میں بڑی خرابی ہے۔ اگرچہ ان میں لوگوں کے لیے کچھ منافع بھی ہے مگر ان کا گناہ ان کے فائدے سے بہت زیادہ ہے۔ تیسرے مرحلے میں سورۃ النساء آیت 43 میں نشے کی حالت میں نماز نہ پڑھنے کا حکم آیا۔ فرمایا اے لوگو جو ایمان لائے ہو جب تم نشے کی حالت میں ہو تو نماز کے قریب نہ جاؤ شراب نوشی کے مضر اثرات سے واقفیت کراہیت اور نقصانات بتانے کے بعد قرآن نے سورۃ المائدہ، آیت 90 تا 92 میں اسے قطعی طور پرحرام قرار دے دیا فرمایا اے لوگو جو ایمان لائے ہو یہ شراب اور جوا اور یہ آستانے یہ سب گندے شیطانی کام ہیں ان سے پرہیز کرو امید ہے کہ تمہیں فلاح نصیب ہوگی۔ شیطان تو یہ چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے کے ذریعہ سے تمہارے درمیان عداوت اور بغض ڈال دے اور تمہیں خدا کی یاد سے اور نماز سے روک دے۔ پھر کیا تم ان چیزوں سے باز رہوگے؟ اللہ اور اس کے رسولؐ کی بات مانو اور باز آجاؤ لیکن اگر تم نے حکم عدولی کی تو جان لو کہ ہمارے رسولؐ پر بس صاف صاف حکم پہنچا دینے کی ذمّہ داری تھی۔ دوسری جانب اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف شراب کو حرام اور نجس قرار دینے پر اکتفا نہیں کیا بلکہ اس سے کسی بھی نوع کا تعلق رکھنے اور اس کے فروغ و اشاعت میں کسی بھی طرح کی شرکت کو قابل لعنت جرم قرار دیا۔اگرچہ نشے کی تاریکی بہت گہری ہے مگر روشنی کی ایک کرن کافی ہے اندھیرے کو چیر دینے کے لیے ہمیں اپنی ذمے داری کو پہچاننا ہوگا۔ ہر ماں ہر باپ ہر استاد اور ہر فرد کو یہ عہد کرنا ہوگا کہ وہ اپنے حصے کی شمع جلائے گا اسلام کا پیغام واضح ہے تم بہترین امت ہو جو لوگوں کے فائدے کے لیے پیدا کی گئی ہےتو آئیں ہم اپنے سماج کو اس لعنت سے پاک کرنے کے لیے آگے بڑھیں کیونکہ نشہ ایک زنجیر ہے اور ہمیں انسان کو آزاد کرنا ہے۔اللہ ربّ العزت ہم سب کو بری عادتوں سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین ۔8235703061

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post
نشہ کی حقیقت اور اس کا علاج اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

مسلمان اور معاشی دشواریوں کا حل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

گاؤں گاؤں بیداری پروگرام سے جنرل سکریٹری جمعیت علمائے گڈا کا حیات افروز پیغام

گاؤں گاؤں بیداری پروگرام سے جنرل سکریٹری جمعیت علمائے گڈا کا حیات افروز پیغام

3 مہینے ago
حج کی فرضیت کا بیان 

مسائل نماز و طواف

5 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیم کے ڈیجیٹل وسائل پر بچوں کے واجبی اور متوازن حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (7 ) راشٹر کی غلامانہ حیثیت بدلنے کے لیے ہندستان کی شرعی حیثیت کا معاملہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.