ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    مولانا ابوالبرکات مظاہری،حیات وخدمات کے روشن نقوش

    ریاضی کی تدریس کے نفسیاتی طریقے

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

ڈیجیٹل دور میں بچوں کے عقائد کا تحفظ ایک سنجیدہ فکر

by Md Yasin Jahazi
مئی 1, 2026
in اسلامیات
0
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

خامہ بکف محمد عادل ارریاوی

______________________________ یہ ایک نہایت اہم اور حساس مسئلہ ہے جس پر آج کے دور میں سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے جدید ٹیکنالوجی خصوصاً موبائل فون اور سوشل میڈیا نے جہاں زندگی کو آسان بنایا ہے وہیں اس کے کچھ ایسے پہلو بھی ہیں جو ہماری نئی نسل کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں خاص طور پر دینی اعتبار سے۔آج کل اکثر والدین اپنے بچوں کو تعلیم کے نام پر موبائل فون فراہم کر دیتے ہیں بظاہر یہ ایک مثبت قدم معلوم ہوتا ہے کیونکہ آن لائن تعلیم تحقیق اور معلومات تک رسائی آسان ہو جاتی ہے لیکن کیا واقعی بچے اس سہولت کو صرف تعلیم کے لیے استعمال کرتے ہیں؟ حقیقت یہ ہے کہ اکثر بچے اس کا بڑا حصہ غیر ضروری یا نقصان دہ سرگرمیوں میں گزار دیتے ہیں جیسے سوشل میڈیا ویڈیوز بیانات اور مختلف غیر مصدقہ مواد دیکھنا۔خاص طور پر جب بات دین کی ہو تو معاملہ اور بھی نازک ہو جاتا ہے اسکول کالج اور یونیورسٹی کے بہت سے طلبہ و طالبات ایسے ہیں جنہیں دین کی بنیادی اور مستند تعلیم حاصل نہیں ہوتی ایسے میں وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے فیس بک یوٹیوب وغیرہ سے دینی معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں یہاں اصل مسئلہ یہ پیدا ہوتا ہے کہ انہیں یہ معلوم نہیں ہوتا کہ جو شخص دین کے بارے میں بات کر رہا ہے وہ کون ہے اس کا علم کتنا مستند ہے وہ کس مسلک یا نظریے سے تعلق رکھتا ہے اور اس کی باتیں قرآن و سنت کے مطابق ہیں یا نہیں۔سوشل میڈیا پر ہر شخص کو بولنے کی آزادی ہے لیکن ہر بولنے والا مستند عالم دین نہیں ہوتا کچھ لوگ صرف شہرت فالوورز یا مالی فائدے کے لیے دینی موضوعات پر بات کرتے ہیں اور بعض اوقات ایسی باتیں بھی پھیلاتے ہیں جو حقیقت سے دور یا گمراہ کن ہوتی ہیں اس کا براہ راست اثر سننے والوں خاص طور پر نوجوانوں کے ذہنوں پر پڑتا ہے۔ نتیجتاً ان کے عقائد میں کمزوری آ سکتی ہے شکوک و شبہات پیدا ہو سکتے ہیں اور بعض اوقات وہ دین سے دوری یا انکار کی طرف بھی جا سکتے ہیں معاملہ ملحد اور مرتد تک پہنچ جاتا ہے۔ یہ صورتحال والدین کے لیے ایک سنجیدہ وارننگ ہے صرف بچوں کو موبائل دینا کافی نہیں بلکہ یہ دیکھنا بھی ضروری ہے کہ وہ کیا دیکھ رہے ہیں کس کو سن رہے ہیں اور ان کی سوچ کس سمت جا رہی ہے۔ بچوں کی دینی تربیت صرف نصیحت سے نہیں بلکہ نگرانی رہنمائی اور صحیح ماحول فراہم کرنے سے ممکن ہے۔والدین کو چاہیے کہ بچوں کے ساتھ دوستانہ تعلق قائم کریں تاکہ وہ کھل کر بات کر سکیں ان کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھیںانہیں مستند اور قابل اعتماد علماء کی طرف رہنمائی دیں گھر میں دینی ماحول پیدا کریں اور بچوں کو ایسے اداروں یا مکاتب سے جوڑیں جہاں انہیں صحیح اور متوازن دینی تعلیم مل سکےاسی طرح نوجوانوں کو بھی خود یہ شعور حاصل کرنا چاہیے کہ دین کوئی عام موضوع نہیں جسے ہر کسی سے سیکھ لیا جائے۔ دین سیکھنے کے لیے معتبر اساتذہ مستند کتابیں اور قابل اعتماد ادارے ضروری ہیں۔ ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ نئی نسل ہمارے مستقبل کی نمائندہ ہے اگر ہم نے آج ان کی صحیح رہنمائی نہ کی تو کل ہمیں اس کے نتائج بھگتنا پڑ سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اپنی اولاد کی صحیح تربیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے انہیں دین کی سچی سمجھ نصیب کرے اور ہمیں ہر طرح کی گمراہی سے محفوظ رکھے۔آمین یا رب العالمین۔8235703061

Md Yasin Jahazi

Md Yasin Jahazi

Next Post

قربانی کی حقیقت اور ہماری ترجیحات کا بحران

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

حج کی فرضیت کا بیان 

مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کا بیان

5 مہینے ago
حجۃ الوداع

حج و عمرہ میں اسلامی اصلاحات

4 مہینے ago

مقبول

  • عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.