منگل, جولائی 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    حضرت العلامہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    اصلاح معاشرہ کانفرنس لوگائیں گڈا (22مئی 2009ء)کی ایک رپورٹ

    محمد یاسین جہازی

    پاکستان اور ہندستانی مسلمان

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    عوامی و فرقہ وارانہ اتحاد، توڑنے کی مہم

    کب تک بیٹیاں رشتوں کے انتظار میں بیٹھی رہیں گی؟

    اقوام متحدہ کی فلسطین رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

    اقوام متحدہ کی فلسطین رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

    حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

    دھرمستھلا، کراس ووٹنگ اور قیادت کا بحرانکرناٹک کی سیاست آخر کس سمت بڑھ رہی ہے؟

    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    بنگلہ دیش اور جمعیت علمائے ہند کا تاریخی کردار

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    ایس آئی آر کے تعلق سے بیداررہنے کی ضرورت، غفلت نہ برتی جائے

    ایس آئی آر کے تعلق سے بیداررہنے کی ضرورت، غفلت نہ برتی جائے

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    عوامی و فرقہ وارانہ اتحاد، توڑنے کی مہم

    جھپنیاں بستی میں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کا دوسرا پروگرام منعقد

    شہری حقوق کے تحفظ کے لیے SIR کے عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ضروری: مولانا محمد یاسین جہازی

    جھپنیاں بستی میں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کا دوسرا پروگرام منعقد

    گیروا ندی کے ساحل سے بلند ہوا ذکر و ضرب کا غلغلہ

    گنگا کے پار دو دلوں کا ملاپ — ایک یادگار علمی، فکری اور دعوتی سفر کی داستان

    گنگا کے پار دو دلوں کا ملاپ — ایک یادگار علمی، فکری اور دعوتی سفر کی داستان

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    حضرت العلامہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    اصلاح معاشرہ کانفرنس لوگائیں گڈا (22مئی 2009ء)کی ایک رپورٹ

    محمد یاسین جہازی

    پاکستان اور ہندستانی مسلمان

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    عوامی و فرقہ وارانہ اتحاد، توڑنے کی مہم

    کب تک بیٹیاں رشتوں کے انتظار میں بیٹھی رہیں گی؟

    اقوام متحدہ کی فلسطین رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

    اقوام متحدہ کی فلسطین رپورٹ میں لرزہ خیز انکشافات

    حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

    دھرمستھلا، کراس ووٹنگ اور قیادت کا بحرانکرناٹک کی سیاست آخر کس سمت بڑھ رہی ہے؟

    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    بنگلہ دیش اور جمعیت علمائے ہند کا تاریخی کردار

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    ایس آئی آر کے تعلق سے بیداررہنے کی ضرورت، غفلت نہ برتی جائے

    ایس آئی آر کے تعلق سے بیداررہنے کی ضرورت، غفلت نہ برتی جائے

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    عوامی و فرقہ وارانہ اتحاد، توڑنے کی مہم

    جھپنیاں بستی میں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کا دوسرا پروگرام منعقد

    شہری حقوق کے تحفظ کے لیے SIR کے عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ضروری: مولانا محمد یاسین جہازی

    جھپنیاں بستی میں گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کا دوسرا پروگرام منعقد

    گیروا ندی کے ساحل سے بلند ہوا ذکر و ضرب کا غلغلہ

    گنگا کے پار دو دلوں کا ملاپ — ایک یادگار علمی، فکری اور دعوتی سفر کی داستان

    گنگا کے پار دو دلوں کا ملاپ — ایک یادگار علمی، فکری اور دعوتی سفر کی داستان

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جمعیت علمائے بسنت رائے کا آٹھواں ”گاؤں گاؤں نوجوانوں اور عوامی بیداری پروگرام“ لیتھا میں کامیابی کے ساتھ

by Admin
جون 12, 2026
in اہم خبریں, جمعیت علمائے ہند
0
جھارکھنڈ کے ضلع گڈا میں واقع جمعیت علمائے بسنت رائے کی اراکینِ منتظمہ کا اہم مشاورتی اجلاس جامعۃ الہدیٰ جہاز قطعہ میں کامیابی کے ساتھ منعقد’’جمعیت علمائے ہند ہی کیوں؟‘‘، فکری و دستوری تربیت، حالاتِ حاضرہ، نوجوانوں کی رہنمائی اور گاؤں گاؤں بیداری مہم پر جامع غور و خوض
0
SHARES
50
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بتاریخ: 11 جون 2026

جمعیت علمائے بسنت رائے کے زیرِ اہتمام جاری ”گاؤں گاؤں نوجوانوں اور عوامی بیداری پروگرام“ کے سلسلے کی آٹھویں کڑی 11 جون 2026 بروز جمعرات گاؤں لیتھا میں نہایت کامیابی، نظم و ضبط اور عوامی دلچسپی کے ساتھ منعقد ہوئی۔ پروگرام کا مقصد عوام بالخصوص نوجوان نسل میں ایمان و عقیدہ کی بیداری، دینی شعور کی آبیاری اور مثبت فکری رجحانات کو فروغ دینا ہے۔

پروگرام کا آغاز مولانا عبدا لجبار صاحب (امام جامع مسجد لیتھا) کی تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جبکہ قاری ضیاء الحق صاحب (مہتمم مدرسہ دھپرا) نے نعتِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پیش کرکے محفل کو روحانی کیفیت سے معطر کردیا۔ ابتدا ہی سے حاضرین میں غیر معمولی سنجیدگی اور دلچسپی دیکھی گئی، جس نے پورے پروگرام کو ایک مؤثر اور پُراثر ماحول عطا کیا۔

پروگرام کے پہلے اہم عنوان ” اپنے ایمان کا محاسبہ کیجیے“ پر مفتی محمد زاہد امان قاسمی (ناظم جمعیت علمائے بسنت رائے و بانی و مہتمم جامعہ خدیجۃ الکبریٰ) نے نہایت فکر انگیز اور مؤثر پریزنٹیشن پیش کی۔ انہوں نے مختلف سوالات، عملی مشقوں اور روزمرہ مثالوں کے ذریعے حاضرین کے ایمان و عقیدے سے متعلق معلومات کا جائزہ لیا اور اس حقیقت کی نشاندہی کی کہ مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد اپنے بنیادی اسلامی معلومات سے مکمل واقفیت نہیں رکھتی، جس کی وجہ سے فکری اور اعتقادی کمزوریاں جنم لے رہی ہیں۔ انہوں نے ایمان کی حفاظت اور عقائد کی درستی کو ہر مسلمان کی بنیادی ذمہ داری قرار دیا۔

اسی موقع پر گاؤں لیتھا کے دینی حالات و احوال پر مشتمل ایک مختصر جائزہ بھی پیش کیا گیا۔ بتایا گیا کہ تقریباً ایک ہزار مسلم آبادی پر مشتمل اس بستی میں دینی ضروریات کے لیے صرف ایک مسجد اور ایک مکتب موجود ہے۔ مسجد سے باقاعدہ طور پر تقریباً پچاس افراد وابستہ ہیں، جبکہ مکتب میں تقریباً ستر بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ اسی طرح تبلیغی جماعت سے وابستہ افراد کی تعداد تقریباً پچیس ہے۔ ان اعداد و شمار کی روشنی میں اس امر پر زور دیا کہ گاؤں میں دینی شعور کو مزید مضبوط بنانے اور نئی نسل کو دین سے جوڑنے کے لیے مسلسل اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔

اس کے بعد سات بنیادی عقائدِ کے موضوع پر مولانا شمس تبریز صاحب (امام جامع مسجد کیتھ پورہ) نے نہایت مدلل اور عام فہم انداز میں پریزنٹیشن پیش کی۔ انہوں نے توحید، رسالت، ملائکہ، آسمانی کتابوں، آخرت، تقدیر اور عقیدہ ختمِ نبوت سمیت بنیادی اسلامی عقائد کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے حاضرین کو صحیح عقیدہ سیکھنے اور اس پر مضبوطی سے قائم رہنے کی تلقین کی، بار بار کہلوا کرکے یاد کرایا ، انہوں نے واضح کیا کہ عقیدہ ہی دین کی بنیاد ہے اور بنیاد کے کمزور ہونے کی صورت میں پوری دینی زندگی متاثر ہو جاتی ہے۔ ایک حسی مثال دیتے ہوئے کہا کہ جس طرح سے درخت کی جڑ کمزور ہو جائے تو شاخ ہرا بھرا نہیں رہ سکتا ہے ٹھیک اسی طرح سے عقیدہ کمروز ہو جائے تو اسلام کی جڑ جو ایمان ہے وہ کمزور ہو جائے گا ـ

بعد ازاں مفتی محمد نظام الدین قاسمی (صدر جمعیت علمائے بسنت رائے و بانی و مہتمم جامعۃ الہدی، جہاز قطعہ) نے ” ریل سے ریئل تک “ کے عنوان سے نوجوانوں کی فکری، تعلیمی اور عملی تربیت پر مبنی ایک مؤثر پریزنٹیشن پیش کی۔ انہوں نے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ زندگی میں کامیابی کے لیے واضح مقصد، مضبوط ارادہ، وقت کی قدر اور مسلسل محنت بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے مثالوں کے ذریعے سمجھایا کہ جس نوجوان کے پاس زندگی کا کوئی واضح ہدف نہیں ہوتا، وہ اپنا قیمتی وقت فضول مشاغل اور بے مقصد سرگرمیوں میں ضائع کر دیتا ہے۔

انہوں نے موجودہ دور کے نوجوانوں کو درپیش چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا اور وقتی تفریحات میں گم ہونے کے بجائے تعلیم، کردار سازی، دینی وابستگی اور مثبت سوچ کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہیے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ قوموں کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہوتا ہے، اس لیے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کو تعمیری میدانوں میں استعمال کرنا چاہیے۔

پروگرام کو پروجیکٹر اور بصری پریزنٹیشنز کا مؤثر استعمال کیا گیا، جس سے حاضرین کو موضوعات کو بہتر انداز میں سمجھنے کا موقع ملا اور پروگرام کی افادیت میں مزید اضافہ ہوا۔

اختتامی مرحلے میں مفتی محمد نظام الدین قاسمی نے ذکرِ جہری کی مجلس قائم فرمائی، جس میں حاضرین نے نہایت خشوع و خضوع کے ساتھ شرکت کی۔ ذکر و اذکار کے بعد انہوں نے امتِ مسلمہ، نوجوان نسل، دینی اداروں، علاقے کے امن و استحکام اور ایمان و عقیدہ کی حفاظت کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔ دعا کے روح پرور لمحات نے حاضرین کے دلوں پر گہرا اثر چھوڑا اور پورا ماحول رقت و خشیت سے بھر گیا۔

آئندہ کا پروگرام

جمعیت علمائے بسنت رائے کے ذمہ داران کے مطابق اس بیداری مہم کے آئندہ پروگرام درج ذیل مقامات پر منعقد ہوں گے:

– 16 جون 2026: جامع مسجد جمنی کولہ
– 17 جون 2026: ابراہیمی مسجد مدنی چک
– 18 جون 2026: نئی مسجد بسمبر چک
– 20 جون 2026: جامع مسجد سمری

یہ آٹھواں بیداری پروگرام اپنی علمی افادیت، فکری رہنمائی، روحانی تاثیر اور منظم اندازِ پیشکش کے اعتبار سے ایک کامیاب اور یادگار مرحلہ ثابت ہواـ

Admin

Admin

Next Post
فرقہ وارانہ سیاست کا تاریخی پس منظر اور جمعیت علمائے ہند کا معقول اصولی موقف

جمعیت علمائے بسنت رائے کے گاؤں گاؤں بیداری پروگرام کے سلسلے میں مفتی محمد نظام الدین کا سمری جامع مسجد میں جمعہ کا خطاب، مشاورتی نشست میں 20 جون کو عوامی بیداری پروگرام کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

فکر و عمل میں فرقہ واریت کی شمولیت

3 مہینے ago
حجۃ الوداع

حج و عمرہ میں اسلامی اصلاحات

3 مہینے ago

مقبول

  • آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    حضرت العلامہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • موجودہ ہندستان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • پاکستان کا بھوت کھڑا کرکے ہندستانی مسلمانوں کو مرعوب نہیں کیا جاسکتا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • فرقہ پرستوں کے اعتراض کا علمی و تاریخی جواب نمبر (1)

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.