جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

حضرت حسین ہم شرمندہ ہیں

by Admin
جون 25, 2026
in اسلامیات
0
حضرت حسین ہم شرمندہ ہیں
0
SHARES
47
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مجیب الرحمٰن ہنر جھارکھنڈ

ہم شرمندہ ہیں، کیونکہ ہم نے آپ کی پاکیزہ قربانی کو ناپاک کر دیا۔ ہم شرمندہ ہیں، کیونکہ ہم نے آپ کی شہادت کا مذاق بنا دیا۔ ہم شرمندہ ہیں، کیونکہ ہم نے آپ کی آل و اولاد کی عظیم قربانیوں کو ڈرامہ بنا کر اسٹیجوں کی زینت بنا دیا اور لوگوں کی آنکھوں اور کانوں کی تفریح کا سامان مہیا کیا۔ ہم شرمندہ ہیں، کیونکہ ہم نے آپ کی مصیبت کو ایک تہوار اور پارٹی کا رنگ دے کر دیگیں چڑھانی شروع کر دیں۔ ہم شرمندہ ہیں، کیونکہ ہم نے باطل کے سامنے آپ کے ڈٹ جانے اور جم جانے کے عظیم کردار کو سمجھنے کے بجائے محض نمائش بنا کر دنیا کے سامنے پیش کیا۔اے نواسۂ رسولؐ! شرمندگی کے سمندر میں ہم غوطہ زن ہیں۔ آپ کے نام پر ہم طرح طرح کی خرافات کر رہے ہیں، رسومات و بدعات کو دھڑلے سے انجام دے رہے ہیں۔ آپ کے نام کا مصنوعی تعزیہ بنا کر اس پر فخر کرتے ہیں۔ حد تو یہ ہے کہ مصنوعی کربلا بھی بنا لی گئی ہیں، جہاں جا کر لوگ تعزیوں کو مورتیوں کی طرح اٹھاتے، گھماتے اور پھر ختم کر دیتے ہیں۔اے فاطمہؓ کے جگر پارے! آپ کی شہادت کے بعد ہم نے من گھڑت قصے اور کہانیاں تراش کر آپ کو یاد کرنا شروع کر دیا۔ اے علیؓ کے کلیجے کے ٹکڑے! آپ نے تو اپنے نانا کے دین کی سربلندی کے لیے گھر بار لٹا دیا، معصوم بچوں کی پروا کیے بغیر باطل کے مقابلے میں ڈٹ گئے، لیکن ہم نے آپ کے واقعے کو غلط رخ دے کر اسلام ہی کو نقصان پہنچایا۔ آپ کے واقعے کے نام پر اسلام کو بدنام کیا، ڈھول تاشوں کو فروغ دیا، گانے بجانے کو عام کیا، رقص و سرود کی محفلیں سجائیں، انواع و اقسام کے کھانے تیار کیے، اور نہ جانے کتنی رسومات ایجاد کر لیں۔ہم نے آپ سے عشق کے دعوے کرکے پاکیزہ محبت کو رسوا کیا۔ آپ کے فرامین اور پیغامات کو پسِ پشت ڈال دیا، انہیں پامال کر دیا، حالانکہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہم آپ کی قربانیوں سے سبق لیتے، آپ کی مصیبتوں اور تکلیفوں سے عبرت حاصل کرتے، آپ کے کارناموں کو دیکھ کر اسلام کی نشر و اشاعت میں دلچسپی لیتے اور حق کے لیے ڈٹ جانے کا حوصلہ پیدا کرتے۔لیکن ہماری عقلیں ماری گئیں، ہمارا شعور مفلوج ہو گیا۔ ہم نے اپنے والدین، اپنے خاندان اور اپنے عزیزوں کی وفات پر کبھی ڈھول تاشوں کا اہتمام نہیں کیا۔ ہم غم سے نڈھال رہے، گھروں میں ماتم پسر گیا، آنکھیں اشک بار ہوئیں، دل غمگین رہے، لیکن آپ کی شہادت کے نام پر ہم وہ سب کچھ کرتے رہے اور کر رہے ہیں جو کسی طرح بھی ہمیں زیب نہیں دیتا۔اے امامِ مظلوم! ہم نے آپ کے پیغام کو چھوڑ کر آپ کے نام کو پکڑ لیا۔ ہم نے آپ کے مقصد کو فراموش کر دیا اور صرف تذکروں میں الجھ گئے۔ ہم نے آپ کی سیرت کے بجائے رسموں کو اپنایا، آپ کے کردار کے بجائے نعروں کو اختیار کیا، آپ کی تعلیمات کے بجائے جذباتی داستانوں کو سینے سے لگا لیا۔ ہم نے یہ نہ سوچا کہ اگر حسینؓ آج ہمارے درمیان ہوتے تو ہمیں کیا حکم دیتے؟ وہ ہمیں ماتم کی مجلسوں کی طرف بلاتے یا نمازوں کی صفوں کی طرف؟ وہ ہمیں تعزیوں کے گرد جمع کرتے یا قرآن و سنت کے گرد؟ وہ ہمیں خرافات کی تعلیم دیتے یا توحید و سنت کی دعوت؟اے فرزندِ رسولؐ! آپ نے تو یزیدیت کے خلاف علم بلند کیا تھا، لیکن ہم نے اپنے نفس کی غلامی کو ہی اپنا شعار بنا لیا۔ آپ نے حق کے لیے جان دی، مگر ہم حق کے لیے زبان تک کھولنے کو تیار نہیں۔ آپ نے ظلم کے سامنے سر نہ جھکایا، مگر ہم معمولی مفاد کے لیے اپنے اصول بیچ دیتے ہیں۔ آپ نے بھوک، پیاس، تنہائی اور مصیبت برداشت کی، مگر ہم دین کے لیے معمولی سی تکلیف بھی گوارا نہیں کرتے۔ہم آپ کو محبت کا یقین دلاتے ہیں، لیکن آپ کی سنتِ استقامت کو اختیار نہیں کرتے۔ ہم آپ کے نام پر آنسو بہاتے ہیں، مگر آپ کے مقصد کے لیے پسینہ بہانے کو تیار نہیں۔ ہم آپ کے مصائب بیان کرتے ہیں، مگر ان اسباب کو ختم کرنے کی کوشش نہیں کرتے جو امت کو کمزور اور منتشر کر رہے ہیں۔آج اگر کربلا کا کوئی سبق باقی ہے تو وہ یہی ہے کہ حق کو پہچانا جائے، باطل کو باطل سمجھا جائے، دین کو دنیا پر مقدم رکھا جائے، اور اللہ کے حکم کے سامنے ہر تعلق، ہر مفاد اور ہر خواہش کو قربان کر دیا جائے۔ کربلا کا پیغام تلواروں کی جھنکار سے زیادہ کردار کی پکار ہے، آنسوؤں سے زیادہ عمل کا تقاضا ہے، اور نعروں سے زیادہ اتباع کا درس دیتا ہے۔بس ہم شرمندہ ہیں، شرمندہ ہیں، شرمندہ ہیں۔

حقیقت روایات میں کھو گئی

یہ امت خرافات میں کھو گئی

Admin

Admin

Next Post
جھارکھنڈ کے ضلع گڈا میں واقع جمعیت علمائے بسنت رائے کی اراکینِ منتظمہ کا اہم مشاورتی اجلاس جامعۃ الہدیٰ جہاز قطعہ میں کامیابی کے ساتھ منعقد’’جمعیت علمائے ہند ہی کیوں؟‘‘، فکری و دستوری تربیت، حالاتِ حاضرہ، نوجوانوں کی رہنمائی اور گاؤں گاؤں بیداری مہم پر جامع غور و خوض

ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی اور ہماری ذمہ داریاں: صدر جمعیت علمائے بسنت رائے کا ایک ضروری خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

تعلیمی پالیسی اور مدارسِ اسلامیہ: تحفظ اور اصلاح کا متوازن راستہ

3 مہینے ago
جمعیت علمائے بسنت رائے کا نواں ”گاؤں گاؤں نوجوانوں اور عوامی بیداری پروگرام“ جمنی کولہ میں کامیابی کے ساتھ منعقد

جمعیت علمائے بسنت رائے کا نواں ”گاؤں گاؤں نوجوانوں اور عوامی بیداری پروگرام“ جمنی کولہ میں کامیابی کے ساتھ منعقد

3 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیم کے ڈیجیٹل وسائل پر بچوں کے واجبی اور متوازن حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (7 ) راشٹر کی غلامانہ حیثیت بدلنے کے لیے ہندستان کی شرعی حیثیت کا معاملہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.