بدھ, ستمبر 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
No Result
View All Result
Home اسلامیات

اللہ تعالی ایمان والوں کے ولی ہیں: مفتی سلمان منصور پوری

by Admin
اگست 6, 2026
in اسلامیات
0
آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

20جنوری 2025 کو مسجد عبدالنبی نئی دہلی کی تفسیری مجلس سے خطاب

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ، وَالصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلٰى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمِ، صَلَّى اللّٰهُ تَبَارَكَ وَتَعَالٰى عَلَيْهِ وَعَلٰى اٰلِهِ وَاَصْحَابِهِ وَذُرِّيَّاتِهِ اَجْمَعِيْنَ۔اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ، بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۔> "اللّٰهُ وَلِيُّ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا يُخْرِجُهُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ ؕ وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْا اَوْلِيٰۤئُهُمُ الطَّاغُوْتُ يُخْرِجُوْنَهُمْ مِّنَ النُّوْرِ اِلَى الظُّلُمٰتِ ؕ اُولٰۤئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ ۚ هُمْ فِيْهَا خٰلِدُوْنَ۔”> صَدَقَ اللّٰهُ مَوْلَانَا الْعَلِيُّ الْعَظِيْمُ۔یہ آیتِ مبارکہ بہت اہمیت کی حامل ہے، اور یوں سمجھئے کہ اس آیت میں اسلام کا پورا فلسفہ بیان کر دیا گیا ہے۔اور اس میں اگر ہم غور کریں گے تو ہمارے ایمان میں غیر معمولی اضافہ ہو جائے گا، اور جو دلوں کے اندر کھوٹ ہے، وہ انشاء اللہ ختم ہو جائے گا۔اس میں اللہ تعالی فرمارہے ہیں خود اپنے بارے میں، کہ:اللہ تعالیٰ تمام ایمان والوں کے ‘ولی’ ہیں۔اور ‘ولی’ کا لفظ بہت جامع لفظ ہے۔ اس کے معنی مددگار کے بھی آتے ہیں، اس کے معنی نگراں کے بھی آتے ہیں، اس کے معنی دوست کے بھی آتے ہیں، اس کے معنی خیر خواہ کے بھی آتے ہیں، اور یہ سارے معنی یہاں لئے جا سکتے ہیں۔تو اللہ تعالیٰ ہمارے ولی ہیں، یعنی ہمارے مددگار ہیں، ناصر ہیں، ہماری خیر خواہی فرمانے والے ہیں، ہر خیر سے ہمیں نوازنے والے ہیں۔ تو خود اللہ تعالیٰ ہمیں بشارت سنا رہے ہیں کہ "فکر مت کرو، ہم تمہارے ولی ہیں۔”تو ایک مومن اگر یہ دل میں بٹھا لے کہ اللہ ہمارا ولی ہے، ہماری بیک (back) پر ہے، ہمارا پشت پناہ ہے، تو ویسے ہی اس میں اسٹرینتھ (strength) پیدا ہو جائے گی، طاقت پیدا ہو جائے گی۔ اتنی بڑی ذات ہماری پشت پناہ بن رہی ہے۔اس کے بعد فرمایا کہ:اللہ تعالیٰ تمہیں اندھیریوں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جانے کی رہنمائی فرماتے ہیں، تاکید فرماتے ہیں۔’الظُّلُمَات’ کا لفظ آیا ہے، اس سے سارے غلط عقیدے اس میں شامل ہیں۔ ہر غلط عقیدہ اندھیرا ہے، تاریکی ہے۔ چاہے وہ شرک ہو، چاہے وہ کفر ہو، چاہے اور کوئی ایسا عقیدہ ہو جس سے دل میں تاریکی آتی ہو، وہ سب ‘الظلمات’ میں شامل ہیں۔جس سے اللہ تعالیٰ ہر انسان کو بری کرنا چاہتے ہیں کہ بھائی! ظلمات میں نہ رہو، اندھیری میں نہ رہو۔ اور ‘نور’ کی طرف لے جانا چاہتے ہیں، اور نور—ہر خیر وہ نور میں شامل ہے۔جس میں نمبر ایک پر جو نور ہے، وہ توحید کا نور ہے۔ یعنی آدمی یہ یقین کرے کہ سوائے اللہ کے کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ سر جھکے گا تو اسی کے سامنے جھکے گا، ہاتھ اٹھیں گے تو اسی کے سامنے اٹھیں گے۔ یہ سب سے بڑی روشنی اور نور کی بات ہے۔اور ہر خیر والا عمل، وہ بھی نور ہے۔ نماز بھی نور ہے، روزہ بھی نور ہے، صدقہ و خیرات بھی نور ہے، ذکر و اذکار بھی نور ہیں۔ تو اللہ تعالیٰ اندھیریوں سے نکال کر اجالے کی طرف لے جاتے ہیں، اس کے اسباب فراہم کرتے ہیں۔اس کے لئے انہوں نے پیغمبروں کو بھیجا، کتابیں نازل فرمائیں، ہدایتیں عطا فرمائیں، سب کا مشن ایک ہے: اندھیری ختم کرو، اجالا لاؤ۔ ظلمات کو مٹاؤ، نور کو پھیلاؤ۔ یہ اللہ تعالیٰ کا مشن ہے، یہی پیغمبروں کا بھی مشن ہے، یہی کتابوں کے نزول کا بھی مقصد ہے۔یہ تو ہوئی اللہ تعالیٰ کی بات۔ پھر اس کے بالمقابل لا رہے ہیں:> "وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْۤا اَوْلِيٰۤئُهُمُ الطَّاغُوْتُ”> کہ ایمان والوں کا دوست تو اللہ تعالیٰ ہے، ولی اللہ تعالیٰ ہے؛ اور کافروں کا ولی جو ہے وہ شیطانِ لعین ہے، ‘طاغوت’ ہے۔اور طاغوت کا کام کیا ہے؟ بالکل برعکس:> "يُخْرِجُوْنَهُمْ مِّنَ النُّوْرِ اِلَى الظُّلُمٰتِ”> وہ آدمی کو اجالے سے نکال کر اندھیریوں کی طرف لے جانا چاہتا ہے۔ توحید کی روشنی سے نکال کر شرک کی اندھیریوں میں اس کو مبتلا کرنا چاہتا ہے۔ اعمالِ خیر کے نور سے نکال کر برے اعمال کی اندھیریوں میں اسے ڈالنا چاہتا ہے۔ یہ شیطان کا مشن ہے۔تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: کرلے، جو تجھ سے ہو سکے کرلے!> "اُولٰۤئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ ۚ هُمْ فِيْهَا خٰلِدُوْنَ”> ہمارا یہ فیصلہ ہے کہ جو شیطان کے مشن پر چلے گا، جو شیطان کو دوست رکھے گا، جو شیطان کے راستے کو اپنائے گا، ان سب کے لئے جہنم تیار ہے، اور یہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔ جو اس میں جائے گا کفر کے ساتھ، شرک کے ساتھ، وہ کبھی نکل نہیں پائے گا۔تو اس آیت کی روشنی میں ہمیں اپنے کردار کا جائزہ لینا چاہئے کہ ہماری زندگی روشن ہے یا تاریکی کی طرف جا رہی ہے؟تاریکی سے بچ کر روشنی کی طرف آئیں گے، تو گویا ہم اللہ تعالیٰ کے مشن پر چلنے والے اور اس کے دین کو زندہ کرنے والے ہیں؛ اور اگر ہم اس کے برعکس جا رہے ہیں، تو چاہے ہم دعویٰ کچھ بھی کریں، ہمارا معاملہ اللہ کے نزدیک اچھا اور پسندیدہ نہیں ہو سکتا، شیطان کو ضرور پسند آ سکتا ہے۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہر طرح کی اندھیریوں سے، ظلمات سے بچا کر ہر خیر اور روشنی سے مالامال فرمائے۔ (آمین)ہر طرح کی غلطیوں سے حفاظت فرمائے۔ (آمین)ایمان پر زندگی، ایمان ہی پر موت عطا فرمائے۔ (آمین)وَصَلَّى اللّٰهُ تَعَالٰى عَلٰى خَيْرِ خَلْقِهٖ مُحَمَّدٍ وَّاٰلِهٖ وَصَحْبِهٖ اَجْمَعِيْنَ، بِرَحْمَتِكَ يَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ۔

Admin

Admin

Next Post

خیانت اعین: مولانا ابراہیم تاراپوری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات

همیں خود اپنا احتساب كرنا چاهئے!

9 مہینے ago

بنگال میں ایس آئی آر :نشانے پر مسلمان!

5 مہینے ago

مقبول

  • آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    تعلیم کے ڈیجیٹل وسائل پر بچوں کے واجبی اور متوازن حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (7 ) راشٹر کی غلامانہ حیثیت بدلنے کے لیے ہندستان کی شرعی حیثیت کا معاملہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.