جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
No Result
View All Result
Home اسلامیات

چار ملعون لوگ

by Admin
اگست 9, 2026
in اسلامیات
0
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مفتی محمد شبیر صاحب استاذ مدرسہ جامعہ قاسمیہ شاہی مرادآباد

کا 8/اگست 2025 کو مسجد عبد النبی نئی دہلی میں خطاب

بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم اما بعد:عن ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: "اربع ملعونون فی الدنیا والآخرة ومؤمنۃ الملائکة: رجل جعله اللہ ذکراً فأنث وخنث بنفسه، وامرأة جعلها اللہ أنثى فتذکرت وتشبھت بالرجال، ورجل یضل الأعمی، ورجل حصور ولم یجعل اللہ حصوراً الا یحیی بن زکریا علیہ الصلاۃ والسلام” أو کما قال علیہ الصلاۃ والسلام۔درود پاک کا نذرانہ پیش فرمائیں:”اللہم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی آلہ و صحبہ و بارک و سلم”بھائیوں اور بزرگوں، نوجوان احباب اور دینی حضرات! یہ جو حدیثِ شریف آپ کے سامنے پیش کی جا رہی ہے، حضرت امام طبرانی علیہ الرحمہ نے المعجم الکبیر میں 21308 حدیثیں نقل فرمائی ہیں۔ ان میں سے 7827 نمبر حدیثِ شریف میں آپ کے سامنے پیش کرنے جا رہا ہوں۔عجیب و غریب حدیثِ شریف سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”اربع ملعونون فی الدنیا والآخرة”چار قسم کے انسان ایسے ہیں، چار قسم کے لوگ ایسے ہیں جن کے اوپر دنیا اور آخرت دونوں جہان میں اللہ کی لعنت ہے، اور ملائکۂ رحمت ان کے اوپر لعنت بھیجتے ہیں، اور عامل ہیں، اللہ کی لعنت ہے دنیا اور آخرت میں، اور ملائکہ اس پر لعنت کی بددعا پر آمین کہتے ہیں۔ وہ چار قسم کے لوگ کون سے ہیں؟ آج آپ دنیا کے اندر ایسے لوگوں کا معائنہ روزانہ کر سکتے ہیں۔نمبر 1فرمایا حضرت سیدنا کونین علیہ الصلاۃ والسلام نے:”رجل جعله اللہ ذکراً فأنث وخنث بنفسه”نمبر ایک: وہ مرد ہے جس کو اللہ تبارک و تعالی نے مرد بنایا ہے، اور اس نے اپنے آپ کو دنیا والوں کے سامنے عورتوں کی شکل میں پیش کر دیا ہے۔ اپنے آپ کو دنیا والوں کے سامنے عورتوں کی شکل میں پیش کر دیا ہے، اور عورتوں کی مشابہت اختیار کر لیا ہے۔ اللہ کی لعنت ہے دنیا میں بھی، آخرت میں بھی، ملائکہ اس کے اوپر آمین کہتے ہیں۔آج آپ بہت سے نوجوانوں کو دیکھتے ہیں عورتوں کی مشابہت اختیار کر رکھتا ہے، عورتوں کی طرح بال بنا رکھتا ہے، عورتوں کا فیشن اختیار کر رکھتا ہے، سینکڑوں مردوں کو آپ ایسا دیکھتے ہیں، ایسے لوگوں کے اوپر اللہ کی لعنت ہے دنیا میں بھی، آخرت میں بھی، اور ملائکہ اس پر آمین کہتے ہیں۔نمبر 2″وامرأة جعلها اللہ أنثی فتذکرت وتشبھت بالرجال”نمبر دو: وہ عورت ہے جس عورت کو اللہ نے عورت بنایا، اور دنیا والوں کے سامنے اپنے آپ کو مردوں کی شکل میں پیش کر دیا ہے۔ سینکڑوں، ہزاروں عورتوں کو، لڑکیوں کو آپ دیکھتے ہوں گے مردوں کے لباس، ان کا بال مردانہ بال ہے، ان کا لباس مردانہ لباس ہے، یورپین ماڈرن بنیان پہنی ہوئی ہے، وہی ماڈرن پینٹ پہنے ہوئے ہے، دیکھنے میں مرد جیسے لگے۔تو ان عورتوں پر اللہ تبارک و تعالی کی لعنت ہے، دنیا میں بھی لعنت ہے، آخرت میں بھی لعنت ہے، اور ملائکہ اس لعنت پر آمین کہتے ہیں۔ سینکڑوں عورتوں کو آپ ایسے دیکھیں گے جو مردوں کے لباس میں ہیں، مردوں کے حلیہ میں ہیں، مردانہ زندگی ہے۔ ان کے اوپر اللہ کی لعنت۔ آج شہروں کی زندگی آپ اکثر و بیشتر ایسے ہی دیکھتے ہیں۔ اللہ تعالی ہمارے محافظ فرمائے، ہمارے مردوں کی حفاظت فرمائے، ہمارے عورتوں کی حفاظت فرمائے۔نمبر 3″ورجل یضل الأعمی”تیسرا آدمی جس کے اوپر اللہ کی لعنت ہوتی ہے، دنیا میں بھی، آخرت میں بھی، وہ آدمی ہے جو اندھا، نابینا آدمی کو پریشان کرتا ہے، غلط راستہ بتاتا ہے، غلط راستہ بتا کر کے اسے پریشان کرتا ہے، قدرتی طور پر وہ پریشانی میں مبتلا ہے، اوپر سے تم اسے پریشان کرتے ہو، اللہ کی لعنت ہوگی تمہارے اوپر۔ایسے ہی علیٰ ہذا العکاس، مسافروں کو جو آدمی غلط راستہ بتائے، اس کے اوپر بھی اللہ کی لعنت ہوتی ہے۔ انسانی ہمدردی ہر ایک کے اندر ہونی چاہیے، ایک نابینا کے ساتھ اس قدر ہمدردی ہونی چاہیے۔نمبر 4فرمایا آقائے نامدار علیہ الصلاۃ والسلام نے:”ورجل حصور ولم یجعل اللہ حصوراً الا یحیی بن زکریا علیہ الصلاۃ والسلام”نمبر چار: وہ آدمی ہے جس کے اوپر اللہ کی لعنت ہوتی ہے دنیا میں بھی، آخرت میں بھی، وہ شخص ہے جو شادی نہیں کرتا ہے، اور بغیر شادی کے تنہائی کی زندگی گزارتا ہے، ازدواجی زندگی نہیں گزارتا ہے، اس مرد پر بھی اللہ کی لعنت ہے، اور اس عورت پر بھی اللہ کی لعنت ہے جو عورت شادی نہیں کرتی۔آج کی دنیا کے اندر بہت ساری عورتیں جو زیادہ پڑھی لکھی ہوتی ہیں، اور وہ سرکاری یا پرائیویٹ نوکری کرتی ہیں، اس کے ذریعے سے اس کے خرچے اخراجات آسانی سے پورے ہو جاتے ہیں، وہ شادی کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کی لعنت ہے اس کے اوپر دنیا میں بھی، آخرت میں بھی، اور اس لعنت کے اوپر حضرتِ ملائکہ آمین کہتے ہیں۔حضرت امام طبرانی علیہ الرحمہ نے المعجم الأوسط میں 9489 حدیثِ شریف نقل فرمائی ہیں، ان میں سے 6589 نمبر حدیثِ شریف میں آپ کے سامنے پیش کر دیتا ہوں۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے بھی ملتی ہے، اور حضرت ابو نجیح سے بھی ملتی ہے۔آقائے نامدار علیہ الصلاۃ والسلام نے ایک دفعہ فرمایا، اچانک فرمایا:”مسکینٌ مسکینٌ مسکینٌ”صحابہ نے گزارش کی: "یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! کون ہے مسکین؟”تو سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”رجل لیس له امرأة ولو کان کثیر المال”وہ آدمی مسکین ہے، مسکین ہے، مسکین ہے، جس کی کوئی بیوی نہ ہو، اگرچہ کثیر المال بڑا سرمایہ دار ہے، بڑا دولت مند ہے، مگر بیوی نہیں ہے، تو اقا نے فرمایا: "مسکینٌ مسکینٌ مسکینٌ” تین مرتبہ فرمایا کہ ایسا شخص اور مسکین ہے، کنگال ہے، مسکین ہے، کنگال ہے، تین مرتبہ فرمایا، اگرچہ کس قدر سرمایہ دار دولت مند کیوں نہ ہو۔اور فرمایا:”مسکینةٌ مسکینةٌ مسکینةٌ”وہ عورت مسکین ہے، وہ عورت مسکین ہے، وہ عورت مسکین ہے، وہ عورت کنگال ہے، جس کا کوئی شوہر نہ ہو، اگرچہ وہ بڑی دولت مند عورت ہے، بڑی سرمایہ دار عورت ہے، دولت کا بھر مار ہے، لیکن اس قدر دولت ہونے کے باوجود مسکین ہے، مسکین ہے، مسکین ہے، کنگال ہے، کنگال ہے، فقیر ہے، فقیر ہے، بے یار و مددگار ہے۔جس عورت کا کوئی شوہر نہیں، آج کے زمانہ کے اندر بہت سارے پڑھی لکھی عورتیں شادی کرنا نہیں چاہتی ہیں، تو حضور نے فرمایا کہ مسکین ہیں، مسکین ہیں، کنگال ہیں، ایسا ہی وہ مرد جو شادی کرکے ازدواجی زندگی کرنا نہیں چاہتا ہے، کنگال ہے، کنگال ہے، کنگال ہے، مسکین ہے، فقیر ہے۔سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اور قرآنِ مقدس کے اندر سورۂ نور آیت نمبر 32 میں اللہ نے ارشاد فرمایا:”وأنکحوا الأیامی منکم والصالحین من عبادکم وإمائکم”تم اپنے بے شوہر کی عورتوں کو، مردوں کو شادی کرا دو، اور اپنے غلاموں میں سے جو نیک سارے ہیں ان کی شادی کرا دو، باندیوں کی شادی کرا دو۔ اگر تمہیں بکرا فا کا کا خطرہ ہے، یغنیہم اللہ، شادی کے بعد اللہ تعالی تمہیں مالدار بنا دے۔جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ شادی کرکے بیوی کا خرچہ اخراجات کیسے ادا کریں؟ تو اللہ نے فرمایا کہ یغنیہم اللہ، ازدواجی زندگی گزارو، اللہ تبارک و تعالی تمہیں غنی بنا دیں گے، سرمایہ دار بنا دیں گے، مالدار بنا دیں گے، ان کا رزق اللہ نے خود اپنے ذمہ لے رکھا ہے۔اس لیے گزارش ہے، جن پڑھی لکھی عورتیں بغیر شادی کی زندگی گزاریں ہیں، وہ اپنے آپ کو لعنت سے بچا لیں۔ اور جو مرد بغیر شادی کے تترب کی زندگی گزار رہے ہیں، وہ شادی کرکے ازدواجی زندگی گزاریں، گزاریں، اور حضرت سید الكونین علیہ الصلاۃ والسلام کی ہدایت کے مطابق زندگی گزاریں، قرآن کی ہدایت کے مطابق زندگی گزاریں۔ اللہ تبارک و تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے، کہنے سننے سے زیادہ عمل کی توفیق عطا فرمائے

Admin

Admin

Next Post
مولانا محمود مدنی

دل پل میں تولہ ہوتا ہے اور پل میں ماشا: مولانا محمود مدنی صاحب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات

اهل مدارس كی خدمت میں چند گزارشات

8 مہینے ago
حج کی فرضیت کا بیان 

عورت کے احرام کا بیان

5 مہینے ago

مقبول

  • راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیم کے ڈیجیٹل وسائل پر بچوں کے واجبی اور متوازن حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (7 ) راشٹر کی غلامانہ حیثیت بدلنے کے لیے ہندستان کی شرعی حیثیت کا معاملہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.