جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
No Result
View All Result
Home اسلامیات

قرآن کتاب تلاوت بھی ہے اور کتاب ہدایت بھی:مفتی سلمان منصور پوری صاحب

by Admin
ستمبر 24, 2026
in اسلامیات
0
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

24/ستمبر 2026 کو مسجد عبدالنبی دفتر جمعیت علمائے ہند کی درس قرآن مجلس سے حصرت مولانا مفتی محمد سلمان منصورپوری صاحب کا خطاب

صَلَّى اللَّهُ عَلَى مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ> صَلَّى اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى عَلَيْهِ وَعَلَى آلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَذُرِّيَّاتِهِ أَجْمَعِينَ> أَمَّا بَعْدُ فَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ> مَّا اتَّخَذَ اللَّهُ مِن وَلَدٍ وَمَا كَانَ مَعَهُ مِنْ إِلَٰهٍ ۚ إِذًا لَّذَهَبَ كُلُّ إِلَٰهٍ بِمَا خَلَقَ وَلَعَلَا بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ ۚ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يَصِفُونَ ۞ عَالِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَتَعَالَىٰ عَمَّا يُشْرِكُونَ

ہر روز قرآن کریم کا مختصر درس کا معمول بنایا گیا ہے اور اس کا مقصد یہ ہے کہ ہم جو تلاوت کرتے ہیں قرآن کریم کی اس میں اللہ تعالی کیا فرما رہے ہیں یہ بھی ہمارے ذہنوں میں رہنا چاہیے کیوں کہ یہ قرآن کریم صرف کتاب تلاوت نہیں ہے بلکہ کتاب ہدایت بھی ہے اور مسل مشہور ہے کہ کان میں پڑی ہوئی بات کبھی نہ کبھی کام دیتی ہے اب جو باتیں کانوں سے ٹکراتی ہیں ان میں سب سے اچھی اور سب سے سچی بات اللہ کا کلام اس لیے ہمیں اگر موقع ہو اور کوئی اور مصروفیت نہ ہو تو اس درس میں شرکت کرنی چاہیے بلکہ کہیں بھی اگر ایسا موقع ہو تو استفادہ کرنا چاہیے دس پندرہ منٹ کی بات ہے ادھر ادھر کے مشاغل میں ہم لگا دیتے ہیں اگر اس مبارک مشغلے میں لگیں تو خیر ہی خیر ہو جو آیت اس وقت پڑھی گئی ہے اس کا تعلق عقیدہ توحید سے ہے اور عقیدہ توحید پر ہی اسلام کی پوری عمارت قائم ہے ہمارا کلمہ یہیں سے شروع ہوتا ہے لا الہ الا اللہ تو قران کریم کے جو کئی اہم موضوعات ہیں اس میں ایک اہم ترین موضوع توحید کا اثبات اور شرک کا انکار ہے شرک کو جڑ سے مٹا کر کے ختم کرنا یہ اسلام کا ایک اہم مشن ہے اس لیے تو جو مشرکین ہیں ادھر ادھر کے معبودوں کے سامنے سر جھکاتے ہیں ان سے مرادیں مانگتے ہیں اور بعض وہ ہیں جو اللہ تعالی کے ساتھ اس طرح شرک کرتے ہیں کہ اللہ کی اولاد کسی کو زبردستی بنا دیتے ہیں جیسے عیسائیوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو بنا دیا یہودیوں کے بعض فرقوں نے حضرت عزیر علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا بنا دیا اور یہ جو مکہ کے مشرکین تھے یہ یہ کہتے تھے کہ یہ جتنے بھی فرشتے ہیں سب اللہ کی بیٹیاں ہیں تو اللہ تعالی نے جگہ جگہ فرمایا کہ عجیب بات ہے اپنے لیے تو بیٹے پسند کرتے ہو اور اللہ کے لیے بیٹیاں ہی بیٹیاں تو ان باتوں کی تردید اس آیت میں کی گئی ہے کہ ما اتخذ اللہ من ولدی اللہ تعالی نے تو کوئی اولاد بنائی ہی نہیں اللہ کو ضرورت بھی نہیں ہے اور اللہ تعالی کی شان کے لائق نہیں ہے کہ اللہ کی کوئی اولاد ہو کیونکہ اولاد تو ہم جنس ہوتی ہے اور اللہ کا جب کوئی جنس ہی نہیں ہے تو اولاد کا کیا سوال> ولا يكون له ولد ولم تكن له صاحبة> اللہ کی کوئی جب بیوی نہیں ہو سکتی تو اولاد کہاں سے ہو جائے گی سوال ہی نہیں ہوتا ما اتخذ اللہ من ولدی پھر فرمایا وما كان معه من إله اور اللہ تعالی کے ساتھ تعاون کرنے والا کوئی معبود بھی نہیں ہے کہ کوئی یہ سمجھے کہ جی اتنا بڑا تمام اسمان ہیں زمین ہے کائنات ہے اکیلا کیسے چلائے گا تو کابینہ بنا دو وزارت بنا دو فلاں کا کام یہ فلاں کا کام وہ معاونین بنا دو جیسے دنیا کے بادشاہوں پر ہوتے ہیں تو اللہ تعالی نے اس کی بھی نفی فرما دی کہ یہ بھی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اس کا پھر ایک ایسی دلیل پیش فرمائی کہ جو دل کو لگتی ہے اور جو مشاہدے اور تجربے سے ثابت ہے اور وہ دلیل یہ ہے کہ اگر اللہ کے ساتھ اللہ تعالی کے اختیارات کے برابر کوئی اور ذات ہوتی بالفرض تو لذهب كل إله بما خلق تو ہر خالق اپنی مخلوقات کو لے کر الگ چلا جاتا آپس میں اٹھا پٹک ہو جاتی کیونکہ یہ تو ممکن ہی نہیں ہے کہ ہر معاملے میں ہر آدمی پوری طرح دوسرے سے متفق ہو خاص طور پر جو بااختيار ہیں ضرور کہیں نہ کہیں جا کے رائے میں اختلاف ہوگا جب اختلاف ہوتا تو کیا نتیجہ نکلتا سورج کا خالق سورج کو لے کر الگ چلا جاتا کہ جلاؤ دیکھو دنیا کیسے روشن ہوتی ہے میں نے پکڑ لیا اسے چاند کا خالق کہتا میں چاند کو لیے جا رہا ہوں پانی والا کہتا کہ میں پانی کو ضبط کر لوں گا ہوا کہتا تم چلا کے دکھاؤ بس سارا نظام کائنات اتر بتر ہو جاتا لذهب كل إله بما خلق اور اگر آپس میں چھینا جھپٹی ہوتی تو جنگ ہو جاتی ولا علا بعضهم على بعض اور جب خداؤں میں جنگ ہوتی تو بتائیے کیا نتیجہ نکلتا اس دنیا میں سورج نکلنا چاہتا دوسرا کہتا نکال کے دکھاؤ ہوا چلنی چاہتی وہ کہتی چلا کے دکھاؤ اب اسی پہ اٹھا پٹک رہتی یہ جو سارا نظام صحیح چل رہا ہے سورج اپنے وقت پر نکلتا ہے چاند اپنے مدار پر گھومتا ہے موسم اپنے وقت پر آتے ہیں پیداوار اپنے اعتبار سے صحیح صحیح پیدا ہوتی ہیں بارش اپنے وقت پر ہوتی ہیں اتنا صحیح اور درست جو نظام چل رہا ہے یہ دلیل ہے کہ چلانے والا ایک ہے اور مکمل با اختیار ہے اس کا نہ ساچی ہے نہ شریک نہ کوئی دباؤ بنانے والا نہ اس کو کوئی روکنے والا نہ اس کے کام میں خلل ڈالنے والا جبھی یہ نظام صحیح چل رہا ہے فرمایا فتعالی اللہ سبحان اللہ عما یصفون اللہ تعالی کی ذات ہر اس بات سے پاک ہے جو یہ لوگ اللہ کی طرف نسبت کرتے ہیں پھر فرمایا عالم الغیب والشہادت> اس کا علم اتنا عظیم الشان ہے کہ ہر چھپی ہوئی بات کو بھی وہ جانتا ہے اور کھلی ہوئی بات کو بھی جانتا ہے دنیا میں کوئی بھی حکومت اتنی معلومات حاصل نہیں کر سکتی تمام تر انتظامات کے باوجود جو اللہ تعالی کو حاصل ہے عالم الغیب والشہادت اندھیرے کی باتیں بھی جانتا ہے اجالے کی باتیں بھی جانتا ہے پردوں کے پیچھے بھی جانتا ہے پردوں کے باہر بھی جانتا ہے عالم الغیب والشہادت فرمایا فتعالی عما یشرکون جن چیزوں کو وہ اللہ کے شریک قرار دیتے ہیں اس سے اللہ تعالی بہت بلند ہے اس کی ذات بہت بلند ہے سوال ہی نہیں ہوتا کہ اس کے کسی بھی کام میں کوئی شریک ہو جائے آج کل کیونکہ ہر طرف شرک کا ماحول ہے ضرورت ہے کہ معاشرے میں توحید کا سبب بار بار دہرایا جائے بچوں بچوں کے ذہن و دماغ میں بات بٹھائی جائے ان کو صحیح تعلیم توحید کی دی جائے اس کو تحریک بنا کر کے عام کیا جائے اور خاص کر ایسی آیات جو قران کریم میں توحید سے متعلق ہیں ان کو عوامی مجامع میں اچھے سے اچھے انداز میں بیان کیا جائے اس اور پر کہ جو دیگر ہمارے برادران وطن کے معبود ہیں ان کے اوپر کوئی ایسی ایسا تبصرہ نہ کیا جائے جو ان کو ناگوار گزرے مثبت انداز میں کہا جائے ایسا نہ ہو کہ چڑ کا دور ہو کوئی فتنہ پیدا ہو کوئی بات پکڑ میں آئے یہ قران کریم کی تعلیم ہے کہ ولا تسبوا الذین یدعون من دون اللہ دوسروں کے معبودوں کو برا بھلا مت کو اپنی بات کہو اپنی دلیلیں پیش کرو قران میں جو فرمایا اس کو اچھے انداز میں عوام تک پہنچایا جائے یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے اللہ تعالی ہم سب کو توحید عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔

Admin

Admin

Next Post
نوجوانوں کی اصلاح اور بیداری وقت کی اہم ضرورت: مفتی محمد نظام الدین قاسمی

کیا پاکستان ہندستانی مسلمانوں کے راشٹرواد پر ایک سوالیہ نشان ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

الیکشن میں مسلمانوں کے لئے ترجیحات

بچوں كے لئے دینی تعلیم كی اهمیت

5 مہینے ago
وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

2 دن ago

مقبول

  • نوجوانوں کی اصلاح اور بیداری وقت کی اہم ضرورت: مفتی محمد نظام الدین قاسمی

    کیا پاکستان ہندستانی مسلمانوں کے راشٹرواد پر ایک سوالیہ نشان ہے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • قرآن کتاب تلاوت بھی ہے اور کتاب ہدایت بھی:مفتی سلمان منصور پوری صاحب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیم کے ڈیجیٹل وسائل پر بچوں کے واجبی اور متوازن حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.