جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home قومی و بین الاقوامی

کیا پاکستان ہندستانی مسلمانوں کے راشٹرواد پر ایک سوالیہ نشان ہے

by Admin
ستمبر 24, 2026
in قومی و بین الاقوامی
0
نوجوانوں کی اصلاح اور بیداری وقت کی اہم ضرورت: مفتی محمد نظام الدین قاسمی
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راشٹرواد (9)

محمد یاسین جہازی

کیا پاکستان ہندستانی مسلمانوں کے راشٹرواد پر ایک سوالیہ نشان ہے؟

تقسیم ہند کے بعد 14 اگست 1947ء کو پاکستان کے قیام کے ساتھ مسلم لیگی نظریات کے حامی بعض علما نے ہندستان سے پاکستان کی طرف ہجرت کو فرض قرار دیا، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر انسانی نقل مکانی ہوئی۔ اور تباہی کے شکار ہوئے۔ لیکن جمعیت علمائے ہند کا موقف اس سے بالکل مختلف تھا۔ فخر المحدثین حضرت مولانا محمد انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ نے جمعیت علمائے ہند کے آٹھویں اجلاس عام 2 تا 5 دسمبر 1927ء میں انگریزی دور ہی میں ہندستان کو دارالامان قرار دے دیا تھا، اس لیے آزادی کے بعد تو بدرجۂ اولیٰ ہندستان دارالامان تھا، اس لیے جمعیت علمائے ہند کے نزدیک ہجرت کا شرعی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا۔ علاوہ ازیں سید الملت حضرت مولانا محمد میاں دیوبندیؒ کے مطابق جن لوگوں کے سامنے نہ جان کا حقیقی خطرہ تھا اور نہ ارتداد کا، بلکہ روزگار، عزت، بچوں کے مستقبل یا خوف کی وجہ سے انھوں نے وطن چھوڑا، ان کا یہ ترکِ وطن شرعی ہجرت نہیں بلکہ صرف طلبِ دنیا تھا۔ اسی طرح امام الہند مولانا ابوالکلام آزادؒ نے 24 اکتوبر 1947ء کو جامع مسجد دہلی سے خطاب کرتے ہوئے ہجرت کرنے والوں سے کہا کہ جس فرار کو تم نے ہجرت کا مقدس نام دیا ہے، اس پر غور کرو؛ دہلی کی تاریخ اور اس کی سرزمین تم سے سوال کر رہی ہے کہ تم نے اپنی تاریخ کہاں گم کردی۔

تقسیم کے بعد فرقہ پرست عناصر ہندستانی مسلمانوں کے شہری حقوق کے خلاف یہ دلیل پیش کرتے ہیں کہ 1945-46ء کے انتخابات میں مسلمانوں نے پاکستان کے حق میں فیصلہ دے دیا تھا۔ دسمبر 1945ء کے مرکزی انتخابات میں 102 نشستوں میں 30 مسلم نشستیں مخصوص تھیں اور مسلم لیگ نے تمام 30 جیتیں؛ جب کہ 1946ء کے صوبائی انتخابات میں 1585 نشستوں میں 492 مسلم نشستیں تھیں، جن میں مسلم لیگ نے 425 نشستیں حاصل کر لیں۔ اسی طرح جولائی 1946ء کی آئین ساز اسمبلی میں 73 نشستیں حاصل کرلیں ، اور یوں تقسیم ہند کے ذریعے مسلمانوں نے اپنا حصہ (پاکستان) حاصل کر لیا تھا؛ لہٰذا اب ہندستان میں مسلمانوں کا کوئی قانونی، یا اخلاقی حق اور حصہ باقی نہیں رہا۔

فرقہ پرستوں کایہ اعتراض تاریخی و ریاضیاتی حقائق کے رو سے مندرجہ ذیل وجوہات کی بنیاد پر درست نہیں ہے:

1۔ یہ انتخابات گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935ء کے تحت سخت شرائط (جائیداد کی ملکیت، ٹیکس اور تعلیمی معیار) پر منعقد ہوئے تھے ، نہ کہ بالغ رائے دہی پر۔

2۔ برصغیر کے تقریباً 9/کروڑ مسلمانوں میں سے صرف 10/فی صد( 90 /لاکھ) کو ووٹ کا حق حاصل تھا، اور عملاً صرف 60 /لاکھ( 6 سے 7/فی صد) نے ووٹ ڈالا۔ تقریباً 93 سے 94 /فی صد عام مسلمان، کسان اور مزدور رائے شماری سے محروم رہے۔ چند فی صد مراعات یافتہ طبقے کی رائے کو پوری مسلم قوم کا حتمی فیصلہ قرار دینا صریح بددیانتی ہے۔
اس کا ایک جواب تو یہ تھا اور دوسرا جواب یہ ہے کہ جمعیت علمائے ہند کا تاریخی موقف ابتدا ہی سے واضح تھا ۔ جمعیت نے 30 مارچ 1919 سے شروع ہونے والی عدم تعاون تحریک سے لے کر 3 نومبر 1919 کو مولانا عبدالباری فرنگی محلی کے ترک موالات کے فتوے تک، جس میں غیر مسلموں سے نہیں بلکہ انگریز حکومت سے بائیکاٹ کا کہا گیا تھا، ہمیشہ متحدہ قومیت کو بنیاد بنایا۔ 23 نومبر 1919 کو قیام سے لے کر آج تک وہ اسی پر قائم ہے جب کہ ٹو نیشن تھیوری کی اس نے کبھی تائید نہیں کی، اس نظریے پر مبنی تشکیل پاکستان اور اس کے نتیجے میں ہونے والی تقسیم ہند کی شدت کے ساتھ مخالفت کی ۔
اس لیے 1945-46ء کے انتخابی نتائج کو ہندستانی مسلمانوں کی ابدی سیاسی شناخت قرار دینا، یا پاکستان کے قیام کو ہندستان میں رہ جانے والے مسلمانوں کے شہری حقوق سے محرومی کی دلیل بنانا، جمعیت کے تاریخی موقف سے مطابقت نہیں رکھتا۔ جمعیت کے نزدیک ہندستانی مسلمان اس ملک کے برابر کے شہری تھے، ہیں اور اپنے شہری حقوق کے اسی اصول کے تحت مطالبہ کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔

الزام غداری اور وفاداری کا مطالبہ
جاری۔۔۔

Admin

Admin

Next Post
اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

مختصر واقعہ شہادت حضرت حسین رضی اللہ عنہ

7 مہینے ago
غالب نامہ کا متن

غالب نامہ کا متن

7 مہینے ago

مقبول

  • اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کیا پاکستان ہندستانی مسلمانوں کے راشٹرواد پر ایک سوالیہ نشان ہے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • قرآن کتاب تلاوت بھی ہے اور کتاب ہدایت بھی:مفتی سلمان منصور پوری صاحب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد(8) راشٹرواد کا ہندو ورژن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • تعلیم کے ڈیجیٹل وسائل پر بچوں کے واجبی اور متوازن حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.