اتوار, مئی 10, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیۃ علماء ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    بنگال میں ایس آئی آر :نشانے پر مسلمان!

    حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

    ماں جی آخر سوکھی روٹی کون کھاتا ہے

    اسرائیل کا وجود ایک ظلم ہے

    اسرائیل کا وجود ایک ظلم ہے

    باپ کا آشیانہ بکا تب بیٹی کا آشیانہ بسا

    باپ کا آشیانہ بکا تب بیٹی کا آشیانہ بسا

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

    حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

    فرقہ وارانہ سیاست کا تاریخی پس منظر اور جمعیت علمائے ہند کا معقول اصولی موقف

    فرقہ وارانہ سیاست کا تاریخی پس منظر اور جمعیت علمائے ہند کا معقول اصولی موقف

    ہندستان فرقہ پرستی کی راہ پر

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    امت مسلمہ پر یلغار

    ایرانی  قیادت کے استحکام کا راز ہے —موزیک سسٹم

    ایرانی  قیادت کے استحکام کا راز ہے —موزیک سسٹم

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    سمویدا

    حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

    مدرسہ کے بچوں کو چائلڈ لائن کے حوالے کرنے کی مذمت

    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    اتراکھنڈ و گجرات میں منظور یونیفارم سول کوڈ قطعی منظور نہیںآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    مبارک پور کی ایک پرنور شب: اہلِ دل کی صحبت میں

    باشندگان بہار سے ایک دردمندانہ و مخلصانہ اپیل و گزارش

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    آؤ نسل کو سنواریں، مستقبل بنائیں

    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    بھارت کی تعمیر و ترقی میں مسلمانوں کا کردار: سیمینار اختتام پذیر

    باشندگان بہار سے ایک دردمندانہ و مخلصانہ اپیل و گزارش

    بہار کا فیصلہ — کانگریس کیلئے سخت پیغام

    مفتی اعظم ہند پر سیمنار 21-22نومبر کو نئی دہلی میں

    مفتی اعظم ہند پر سیمنار 21-22نومبر کو نئی دہلی میں

  • غزل
  • ترجمہ و تفسیر قرآن
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیۃ علماء ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    بنگال میں ایس آئی آر :نشانے پر مسلمان!

    حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

    ماں جی آخر سوکھی روٹی کون کھاتا ہے

    اسرائیل کا وجود ایک ظلم ہے

    اسرائیل کا وجود ایک ظلم ہے

    باپ کا آشیانہ بکا تب بیٹی کا آشیانہ بسا

    باپ کا آشیانہ بکا تب بیٹی کا آشیانہ بسا

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

    حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

    فرقہ وارانہ سیاست کا تاریخی پس منظر اور جمعیت علمائے ہند کا معقول اصولی موقف

    فرقہ وارانہ سیاست کا تاریخی پس منظر اور جمعیت علمائے ہند کا معقول اصولی موقف

    ہندستان فرقہ پرستی کی راہ پر

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    امت مسلمہ پر یلغار

    ایرانی  قیادت کے استحکام کا راز ہے —موزیک سسٹم

    ایرانی  قیادت کے استحکام کا راز ہے —موزیک سسٹم

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    سمویدا

    حضرت مولانا عبداللہ مغیثیؒ ایک عہد ساز شخصیت

    مدرسہ کے بچوں کو چائلڈ لائن کے حوالے کرنے کی مذمت

    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    اتراکھنڈ و گجرات میں منظور یونیفارم سول کوڈ قطعی منظور نہیںآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    مبارک پور کی ایک پرنور شب: اہلِ دل کی صحبت میں

    باشندگان بہار سے ایک دردمندانہ و مخلصانہ اپیل و گزارش

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    آؤ نسل کو سنواریں، مستقبل بنائیں

    تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

    بھارت کی تعمیر و ترقی میں مسلمانوں کا کردار: سیمینار اختتام پذیر

    باشندگان بہار سے ایک دردمندانہ و مخلصانہ اپیل و گزارش

    بہار کا فیصلہ — کانگریس کیلئے سخت پیغام

    مفتی اعظم ہند پر سیمنار 21-22نومبر کو نئی دہلی میں

    مفتی اعظم ہند پر سیمنار 21-22نومبر کو نئی دہلی میں

  • غزل
  • ترجمہ و تفسیر قرآن
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
No Result
View All Result
Home مضامین

رحم مادر میں بیٹی کے نام ماں کا خط

by Admin
اکتوبر 3, 2025
in مضامین
0
رحم مادر میں بیٹی کے نام ماں کا خط
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تحریر: …………………………………محمد یاسین قاسمی
میری پیاری و لاڈلی نور نظر ! اپنی ماں کا سلام قبول کرو۔
میری معصوم بیٹی!جب سے مجھے یہ خبر ملی ہے کہ تم میرے پاس آنے والی ہو، تو مارے خوشی کے میں پھولے نہیں سماپارہی ہوںاوراسی وقت سے میں شدت سے انتظار کر رہی ہوں کہ تم جلدسے جلد دنیا میں چلی آو۔ میری خالی گود بھردو ۔ میرے دل کی دنیا سنسان ہے ،تم اپنی معصوم چہکار سے آباد کردو۔ میری تنہائیاں اداس ہیں،تم اس میں خوشیاں بھردو۔ میری تصویر حیات بے رنگ ہے، تم اس تصویر کا رنگ صد رنگی بن جاو۔ میں بہت دنوں سے اپنے بچپن کو بچپن کی ساری معصوم اداوں کو ان اداوں میں بسی خوشیوں کو ڈھونڈھ رہی تھی، لیکن خوشیاں اپنا پتہ نہیں دے رہی تھیں۔ تم جلدی سے آجاو اور میرے بچپن کی وہی خوشیاں لوٹادو۔ میرا وعدہ ہے کہ میں تم سے حد سے زیادہ پیار کروںگی، میں تمھیں بے انتہا محبت کروں گی، تمھارا ہر وقت خیال رکھوںگی، ہمہ وقت اپنا سایہ کیے رہوں گی،میں تمھیں دنیا کے ہر غم و تکلیف سے بچاوں گی، تمھیں بھوک لگے گی،تو میں اپنا شراب حیات پلاوں گی، تمھیں دھوپ لگے گی تو آنچل میں چھپالوںگی، سردی ستائے گی تو اپنی راحت جاں لوٹادوں گی، رونے لگوگی تو آنسو پوچھوں گی اور بڑی پیار سے چپ کراوںگی، پیاس لگے گی تو سینہ سے چمٹا لوں گی، نیند نہیں آئے گی تو لوریاں سناوں گی، کھلونا مانگوگی تو ہمہ رنگ کھلونا دوںگی،تمھارا جو کھانے کادل کرے گا ؛ چاکلیٹ، بسکٹ، ٹافی سب کچھ لاکر دوںگی، بس تم جلدی سے آجاؤ۔ آؤ میری بیٹی جلدی آؤ۔…… ارے یہ تمھیں کیا ہوگیا ؟تم ڈری ڈری سی کیوں ہو؟ تمھارا چہرہ مرجھایا ہوا کیوں ہے؟ تم غم میں کیوں ڈوبی ہوئی ہو؟ تمھارے جسم پر کپکپی کیوں طاری ہے؟ اور یہ کیا کہ تمھاری آنکھوں میں آنسو ہیں؟ … کیا تمھیں میری باتیں جھوٹی لگ رہی ہیں؟ کیا میں جھوٹ بول رہی ہوں؟ کیا میرا دعوائے محبت جھوٹا ہے؟ تم ایک ماں کی عشق و شیفتگی اور اس کی مامتا پر شک کر رہی ہو؟آخر کیا وجہ ہے کہ تم میرے پاس اور میری دنیا میں آنے سے انکار کررہی ہو؟ کیا میرے چہرے کی عارضی پریشانی دیکھ کر تمھیں کچھ تامل ہورہا ہے ؟
میری پیاری بیٹی! میرے چہرے پر گھبراہٹ کے آثار تو اس لیے ہیں کہ میں تمھیں دنیا میں زندہ و سلامت دیکھنا چاہتی ہوں،لیکن سماج کے کچھ خوں خوار درندے تمھارے خون کے پیاسے ہیں، تمھاری ننھی و معصوم جان کے جانی دشمن ہیں، میں سماج کے ان قاتلوں سے گھبرارہی ہوں کہ کہیں وہ تمھیں دنیا میں آنے سے پہلے راستے میں ہی تمھارا خون نہ کردیں، میں تمھیں ان سے بچانا چاہتی ہوں ، تمھیں سلامتی کے ساتھ دنیا میں لانے کی تدبیریں سوچ رہی ہوں اور میں ان کوششوں پر غور کر رہی ہوں کہ میں تمھیں ان بھیڑیوں سے چھپاکر دنیا میں لاؤںتاکہ سماج اور انسانیت کے ان انسان نماجانوروں کے پنجے تم تک نہ پہنچ سکے، اس لیے میں تھوڑی گھبرائی ہوئی اور تھوڑا بہت پریشان ہوں۔
لیکن میری بیٹی! تم میری پریشانی سے پریشان مت ہو، تم میرے اضطراب سے دل گرفتہ نہ ہواور مجھے بری بھی مت سمجھو۔ میرا وعدہ ہے کہ میں تمھیں دنیا میں لاؤںگی اور باحفاظت لاؤںگی،چاہے یہ سماج مجھ پر کتنا بھی ظلم کریں، یہاں تک کہ مجھے قتل بھی کرڈالیں، لیکن پھر بھی میں اپنا وجود تمھیں دوں گی اور تمھیں دنیا میں آنا ہی ہوگا۔ اگر تم یہ سمجھتی ہو کہ گرچہ عورت محبت کی دیوی ہوتی ہے ، امن کا پھول ہوتی ہے ، وفا شعاری عورت کی حیات کا تلازمہ ہوتی ہے ، لیکن مجھے یہ ڈر ہے کہ عورت صنف نازک ہوتی ہے، اس لیے تم سماج کے اس عظیم معرکہ میں شکست کھاجاؤگی اور بھیڑیے غالب آجائیں گے تو میں تمھیں ایک مشورہ دیتی ہوں کہ میرے اس خط کی طرح تم بھی ایک خط اپنے پاپا کے نام لکھو، اور اس میں یہ لکھنا نہ بھولنا کہ وہ اس جنگ میں سماج کے بجائے تمھاری ماں کی طرف داری کریں تاکہ تمھیں باسلامت دنیا تک لانے میں کامیاب ہوجاؤں۔
میری بیٹی!اپنی ماں کی بات مانگی نا؟ تم آؤگی نا؟ اور جلدی آوگی نا؟۔ اچھا دیکھو تم آنے تک اپنا خیال رکھنا۔ اور ہاں تم میرے لیے دعا کرنا اور میں تمھاری سلامتی کے لیے دعا کروںگی کہ اللہ پاک تمھیں باحفاظت اور صحیح سلامت میرے پاس پہنچائے، آمین یا رب العالمین۔
یہاں کا باقی سب حال ٹھیک ہے ، اب مزید کیا لکھوں ۔ فقط والسلام۔ تمھاری منتظر ، تمھاری شفیق و مہربان ماں۔

Admin

Admin

Next Post
لڑکی ہے تو گلا کاٹ دیں کیا

لڑکی ہے تو گلا کاٹ دیں کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

جمعیت علمائے ہند کے 106سال مکمل، تاسیس کی مستند کہانی

جمعیت علمائے ہند: قدم بہ قدم: پہلا سال: 1919ء

4 مہینے ago
کارروائی رپورٹ سالانہ تعلیمی پروگرام جامعۃ الہدی جہاز قطعہ گڈا جھارکھنڈ

سکریٹری رپورٹ جمعیت علمائے بلاک بسنت رائے ضلع گڈا جھارکھنڈ

5 مہینے ago

مقبول

  • فکر و عمل میں فرقہ واریت کی شمولیت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • مسائل متفرقہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • مسائل نماز و طواف

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • طواف کے ارکان، شرائط، واجبات، مستحبات مکروہات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • طواف کا بیان

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیۃ علماء ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.