اتوار, اگست 9, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی

    بچوں کو کھیل کھیل میں تعلیم کے 27 طریقے: سید الملت حضرت مولانا محمد میاں صاحب نور اللہ مرقدہ

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت کی موجودہ حکومت،ایسٹ انڈیا کمپنی کی راہ پر!

    محمد یاسین جہازی

    تدریس کے 35 جدید طریقے

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    ایجوکیشن کمیشن اور مدارسِ اسلامیہ

    نسلِ جدید

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    حضرت العلامہ معین الدین اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

    سابق چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا  سے جہازی مکالمات

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    جناب منورزماں سر کی نصیحت آموز باتیں

    اصلاح معاشرہ کانفرنس لوگائیں گڈا (22مئی 2009ء)کی ایک رپورٹ

    محمد یاسین جہازی

    پاکستان اور ہندستانی مسلمان

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا ایک سہ روزہ سمر کیمپ کا افتتاحی پروگرام

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مخالفت کی جائے گی: مولانا حلیم اللہ قاسمی

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    بسنت رائے میں ” گلوبل ٹریول” حج و عمرہ دفتر کا شاندار افتتاح

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    فرقہ پرستوں کا ایک اہم اعتراض اور اس کا جواب

    آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    ہماری مساجد کی تعمیر ہماری ذمہ داری

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home متفرق مضامین جاوید اختر بھارتی

مرحبا سرکار کی آمد مرحبا ( صلی اللہ علیہ وسلم)

by Admin
اکتوبر 9, 2025
in جاوید اختر بھارتی
0
مرحبا سرکار کی آمد مرحبا ( صلی اللہ علیہ وسلم)
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مرحبا سرکار کی آمد مرحبا ( صلی اللہ علیہ وسلم)

تحریر: جاوید اختر بھارتی

نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت عالم اسلام اور عالم انسانیت کے لئے ایک عظیم تحفہ ہے انعام ہے اور اللہ کا احسان عظیم ہے اس لئے ہمیں جشن میلاد النبی منانے کے ساتھ ہی میلادالنبی کے مقاصد کو سمجھنے کی ضرورت ہے اور میلاد النبی کے پیغام کو دنیا کے کونے کونے میں ہر خاص و عام تک پہنچا نے کی ضرورت ہےاور اس کے لئے سب سے پہلے خود عمل کرنا ہوگا- « قرآن مذہب اسلام کا آئین ہے» دنیا آج بھی بھٹک رہی ہے اور ہم بھی بھٹک رہے ہیں ،، دنیا بھٹکے یہ بات سمجھ میں آتی ہے مگر ہم کیوں بھٹک رہے ہیں جبکہ رسول کائنات پر نازل ہوئی روشن کتاب آج بھی موجود ہے جس میں دنیاکے وجود سے لے کر دنیا کے فنا ہونے تک کا ذکر ہے اور قرآن ہی مذہب اسلام کا دستور ہے اور آئین ہے اور قرآن کے نازل ہونے کے بعد ساری آسمانی کتابوں کے بارے میں اعلان کردیا گیا کہ وہ برحق تو ہیں اور برحق ماننا بھی ہے مگر عملدرآمد قرآن کے اصول و ضوابط پر ہی ہو گا یعنی قرآن آجانے کے بعد ساری کتابوں پر عملدرآمد منسوخ کردیاگیا ہے،، قرآن ہی اسلام کا نظریہ ہے، اسلام کا دستور ہے، مکمل ضابطۂ حیات ہے اور قرآن ایسی کتاب ہے جس میں رائی کے دانے کے برابر بھی شک کی گنجائش نہیں ہے اور قرآن کی حفاظت کی ذمہ داری بھی خود اللہ تعالیٰ نے لے رکھی ہے اور قرآن کے نزول اور تحفظ سے متعلق آیت بھی قرآن میں ہی موجود ہے جو ایک چیلنج ہے ان لوگوں کے لئے جو لوگ قرآن پر انگلی اٹھاتے ہیں- سیرۃ النبی کما حقہ بیان ہی نہیں کیا جاسکتا کیونکہ آخری پیغمبر کا مقام ومرتبہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے اور اللہ کے رسول جانتے ہیں ان کے احکامات سے منہ موڑنا وجہ بربادی ہے دونوں جہاں میں ذلت و رسوائی ہے اور ہمیں اگر ذلت و رسوائی سے بچنا ہے تو نبی پاک کی سیرت طیبہ پر عمل کرنا ہوگا اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے « اولاد کی پرورش»اولاد کی پرورش اور تعلیم و تربیت میں پاکیزگی لائیں تاکہ ہوش سنبھالتے ہی اسے احساس رہے کہ میں مسلمان ہوں،، اور جب مسلمان ہوں تو مجھے اللہ و رسول کے احکامات پر عمل کرناہے مسجدوں میں جانا ہے اور نمازوں کی پابندی کرنا ہے،، کسی کا دل نہیں دکھانا ہے،، کسی کا مذاق نہیں اڑانا ہے،، خیانت کی راہ پر لگنے والا مشورہ نہیں دینا ہے،، ڈنکے کی چوٹ پر اعلان کرنا ہے کہ سیرت رسول عالم اسلام اور عالم انسانیت کے لئے مشعلِ راہ ہے اور ذریعہ نجات ہے نبی پاک کا ہم امتیوں پر اتنا احسان ہے کہ ہم پوری زندگی ذکر و اذکار کرتے رہیں تو بھی احسان کا بدلہ نہیں چکا سکتے مگر ہاں ہم اپنا بگڑا مقدر ضرور سنوار سکتے ہیں- « نبی پاک کا اخلاق کریمانہ» نبی آخرالزماں کا اخلاق و کردار اس قدر بلند تھا کہ آپ غیروں کو بھی مصیبت میں دیکھتے تو بیچین ہوجاتے اور اس کی مدد فرماتے آپ ﷺ پچیس سال کے اور حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا چالیس سال کی،، آپ ﷺ کنوارے اور حضرت خدیجہ دو دو شوہر سے بیوہ پھر بھی حضرت خدیجہ سے عقد نکاح فرمایا،، پوری دنیا کے لئے آج بھی یہ سبق آموز ہے آزادی نسواں کا نعرہ لگانے والوں ہوش میں آؤ ہوائی جہاز میں خواتین کو تعینات کرکے سینہ پھلا تے ہو مگر یہ بھول رہے ہو کہ تم نے اس وقت جہاز میں خواتین کو جگہ دی جب وہ جوان تھی کیا کبھی کسی ایسی خاتون کو تعینات کیا جب اس کے چہروں پر جھریاں پڑ گئی ہوں اور وہ بوڑھی ہو چکی ہو؟ نبی سرور کونین صحابہ کرام کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں ایک یہودی کی میت کو لیجاتے ہوئے دیکھا تو کھڑے ہوگئے صحابہ کرام نے کہا کہ یارسول اللہ وہ تو یہودی کی میت ہے پھر بھی آپ کھڑے ہوگئے تو فرمایا محسن انسانیت نے کہ ہاں وہ یہودی ہے لیکن ہے تو انسان،، ایک انسان کی جاتی ہوئی میت کو دیکھ کر میں کھڑا ہوا تاکہ دنیا جانے کہ انسانیت بہت بڑی چیز ہے- اور آج ہمارا حال یہ ہے کہ ہم اپنے بھائیوں کی پریشانیاں دیکھ کر خوش ہوتے ہیں بغض و کینہ ہمارے اندر اتنا زیادہ ہے کہ ہمارا معاشرہ تباہ ہوتا جارہا ہے کتنے افسوس کی بات ہے کہ جو قوم عریانیت کی مخالف تھی، زنا کے قریب نہیں جاتی تھی آج وہی قوم عریانیت کی چادر اوڑھنے لگی، مسلم خواتین بازاروں کی رونق بننے لگیں اور مسلم نوجوان کا یہ حال ہے کہ لڑکیوں کو زناکاری کی نظروں سے دیکھنا فخر سمجھنے لگا یاد رکھیں بارہ ربیع الاول نبی آخرالزماں کی ولادت کا دن ہے تو یہ برائی کو جڑ سے اکھاڑنے کا عہد کرنے کا بھی دن ہے، بے سہاروں کو سہارا دینے کا بھی دن ہے، پیار محبت عام کرنے کا بھی دن ہے، یتیموں سے بے پناہ محبت کرنے کا بھی دن ہے، بڑوں کا ادب اور چھوٹوں پر شفقت کرنے کا بھی دن ہے مساجد کو سجدوں سے آباد کرنے کا عہد کرنے کا دن ہے یہی میلادالنبی کا پیغام ہے اور اس پیغام کو عام کریں خود عمل کریں اور دوسروں کو عمل کرنے کی دعوت دیں ہمیں اس بات کو بھی ذہن میں رکھنا چاہیے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ صرف انسانوں بلکہ حیوانات کے ساتھ بھی زیادتی کرنے سے منع فرمایا ہے نبی پاک کے اخلاق کریمانہ کی برکت ہی ہے کہ بہت ہی کم عرصے میں پوری دنیا میں اسلام کا شامیانہ تن گیا اور لوگ جوق در جوق اسلام کے شامیانے میں داخل ہونے لگے- آج بچے، بوڑھے اور جوان سب کی ذمہ داری ہے کہ وہ سیرت نبوی اور احادیث نبوی کا مطالعہ کریں تب معلوم ہوگا کہ سیرت نبوی ہی مسلمانوں کے لئے اور پوری انسانیت کے لئے آئیڈیل اور ماڈل ہے اور یہی کامیابی کی ضامن ہے

Admin

Admin

Next Post

سیاسی تربیت گاہ دار الصنائع کمپنی لمیٹڈ کے متعلق ایک اہم فارمولا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

بجٹ، بیانیہ اور حقیقت کرناٹک میں اقلیتوں کے نام پر سیاست یا حقائق کی تحریف؟

جمعیت علمائے بسنت رائے کا بارھواں ’عوامی بیداری پروگرام‘ سمری میں کامیابی کے ساتھ منعقد؛ نوجوانوں کی فکری و تعلیمی تربیت پر زور

2 مہینے ago
جمعیۃعلماء چاندنی چوک کا انتخاب بحسن و خوبی مکمل

جمعیۃعلماء چاندنی چوک کا انتخاب بحسن و خوبی مکمل

10 مہینے ago

مقبول

  • آج یوم تاسیس تحریک تبلیغ ہے

    بچوں کو کہانیوں کے ذریعے تعلیم دینے کے نفسیاتی طریقے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کیا ہم نے اپنے وطن کی قدر کرنا چھوڑ دیا ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • کھلونا پر مبنی تدریس (Toy-Based Learning)

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • طرحی غزل

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.