منگل, ستمبر 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (3) (3) ہندستان کو آزاد کرانے کے لیے متحدہ قومیت کی راہ اختیار کرنا

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد(02) ہندستانی مسلمانوں کا راشٹرواد

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    یمن: ایک صدی سے ہندی مسلمانوں کا تاریخی رشتہ

    بھارت، انسانیت و روحانیت کی تلاش میں

    زبان سکھانے والی نصابی کتاب کیسے لکھیں

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    درس گاہوں کے ماحول کی نفسیاتی ترتیب

    مولانا سلمان بجنوری صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند

    اماموں کی تربیت پر جمعیت علمائے ہند کا ایک صدی قبل کا فیصلہ اور حضرت بجنوری نقشبندی دامت برکاتہم کی جامع رہ نمائی

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ارکان پارلیمنٹ کی افسوس ناک کارکردگی اورمودی کی شاہ خرچی

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں
    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    عورت کا وقار، قانون کی تعبیر اور انصاف کا امتحان

    اردو کے لیے دروازہ کب کھلے گا؟

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    جمعیت علماء بلاک بسنت رائے کی گاؤں گاؤں مثالی مسجد مہم کی تیسری کڑی سہوڑہ میں

    دھپرا کی مسجد میں فجر کے بعد اصلاحی نشست، آئندہ بدھ سے مستقل درس قرآن شروع کرنے کا عزم

    دارالمصنفین کی مطبوعات کے بارے میں ایک سوال

    آپ کی پوری زندگی عورتوں کے ساتھ رحمت ،شفقت، حسن سلوک اور نگہداشت کا روشن نمونہ ہے:مولانا سہیل ندوی

    بھارت چھوڑو تحریک” کا سبق – صرف ماضی کی یاد نہیں، حال کی رہنمائی بھی ہےایم. ڈبلیو. انصاری (آئی.پی. ایس) ریٹائرڈ، ڈی. جی

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں، قصورواروں کو فوری گرفتار کیا جائے: جمعیۃ علماء جھارکھنڈ

    وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہےآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results
    • Flat Earth
    • Golden Globes
    • MotoGP 2017
    • Mr. Robot
No Result
View All Result
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
No Result
View All Result
Home اسلامیات

ہر شخص ذمہ دار ہے اور اپنی ذمہ داری پر جواب دہ=مہتمم دارالعلوم دیوبند

by Admin
اگست 7, 2026
in اسلامیات
0
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مہتمم دارالعلوم دیوبند حضرت مولانا ابوالقاسم نعمانی صاحب کے ارشادات عالیہ، جو انھوں نے جمعیت علمائے ہند کے ایک تربیتی پروگرام میں فرمائے تھے۔بتاریخ=29/اپریل 202

"الحمد للہ نحمده ونستعينه ونستغفره، ونؤمن به ونتوكل عليه، ونعوذ بالله من شرور أنفسنا ومن سيئات أعمالنا، من يهد الله فلا مضل له ومن يضلل فلا هادي له، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له، وأشهد أن محمدا عبده ورسوله.أما بعد، فاعوذ بالله من الشیطان الرجیم، بسم اللہ الرحمن الرحیم، "ألا كلكم راع وكلكم مسئول عن رعيته”محترم حضرات! فضلاء دارالعلوم اسلامیہ، بزرگوں اور عزیزوں! مختصر وقت میں میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ دینی اسلام کے ہر فرد کو اپنے اپنے مقام اور مرتبہ اور حیثیت کے اعتبار سے کچھ ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔ جو جس مقام اور منصب پر فائز ہے اس کے اعتبار سے اس کے فرائض اور اس کی ذمہ داریاں بتائی گئی ہیں۔چونکہ یہ حدیثِ کریم جو ابھی میں نے تلاوت کی ہے: "ألا كلكم راع وكلكم مسئول عن رعيته”، کہ تم میں ہر شخص نگران ہے اور ہر شخص سے اس کے ماتحت کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تھوڑی سی تفصیل بیان کی، جو ایمان و وقت کے حاکم ہیں ان کی کیا ذمہ داری ہے، گھر کا جو ذمہ دار ہے وہ اپنی فیملی کا ذمہ دار ہے، بیوی اپنے شوہر کے مکان اور ساتھ و سامان کی ذمہ دار ہے، اسی طرح ملازم اپنے آقا اور غلام اپنے مالک کے ساز و سامان اور اس کی امانت کا ذمہ دار ہے، باپ اپنی اولاد کا ذمہ دار ہے۔علماء جن کے ذمہ ایک اور ذمہ داری سپرد کی گئی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کو مخاطب کر کے ایک سوال کیا تھا: "ألا هل بلغت” (کیا میں نے تم کو جو اللہ تعالی کی طرف سے امانت ملی تھی، یہ رسالت دی تھی، جو پیغام ملا تھا، یہ بتلاؤ میں نے تم تک پہنچا دیا کہ نہیں؟) تمام لوگوں نے بیک وقت، زبان سے جواب دیا: "نشهد أنك قد بلغت الرسالة وأديت الأمانة ونصحت الأمة” (ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ نے پیغامِ الٰہی پہنچا دیا، امت کی خیرخواہی کا حق ادا کر دیا۔ اللہ کا پیغام پہنچا دیا، امت کی خیرخواہی کا حق ادا کر دیا)۔اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر مخاطب فرمایا، فرمایا: "ألا فليبلغ الشاهد الغائب” (جن لوگوں تک میرا دین پہنچ چکا، تو وہ یہ ذمہ داری اوروں تک پہنچائیں)۔اللہ کا شکر ہے کہ ان صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ نے اس امانت کو پوری دیانت داری کے ساتھ پہنچایا، منتقل کیا، اسی کی برکت ہے کہ آج چودہ سو سال سے زیادہ گزر چکا ہے اور وہ دین اپنی اصلی شکل کے اندر محفوظ اور منقول چلا آ رہا ہے۔اب آج جو دین دار طبقہ ہے، دین دار طبقہ میرا صرف یہی نہیں کہ وہ عالم و فاضل ہو، بلکہ جو بھی مسلمان ہونے کی حیثیت سے اپنی دینی ذمہ داری کو محسوس کرتا ہے، چاہے وہ کوئی گھر کا باپ ہو، کسی فیملی کا نگران ہو، کسی خاندان کا سربراہ ہو، کسی مسجد کا امام ہو، کسی مدرسے کا استاد ہو، بلکہ اسی ادارے کا فاعل ہو، حافظ ہو، قاری ہو، مولوی ہو؛ جس کو دینی اعتبار سے، دنیوی اعتبار سے کوئی بھی زیادت ملی ہے، ذمہ داری ملی ہے تو اس کا یہ مقصد فریضہ ہے کہ وہ اس ذمہ داری کو آگے تک پہنچائے۔اور ابھی معلوم کر کے بہت خوشی ہوئی یہاں ٹریننگ چل رہی ہے، یہاں یہ سکھایا جائے گا کہ آپ کو اپنا فریضہ کس طرح ادا کرنا ہے، کیونکہ ہر کام کو کرنے کا ایک سلیقہ ہوتا ہے، اگر اس طریقے سے اور اس سلیقے سے کام کیا جائے اس کا نفع پورے طور پر حاصل ہوتا ہے۔ اسی لیے تدریب المعلمین (Teachers Training) کا بھی ایک کورس کرایا جاتا ہے۔ عصری درسگاہوں میں بی ایڈ اور ایٹ کا باقاعدہ کورس کرایا جاتا ہے کہ بچوں کو پڑھانے کے لیے کیا اندر سنجیدہ لیا جائے۔ ہمارے مدارس میں عموماً اس کا طریقہ نہیں ہے، لیکن بڑے اداروں میں تدریب المعلمین کا کورس کرایا جا رہا ہے، جمیت کی تنظیم ہے، رفاہی کام کرنے والی، جس کا بنیادی کام دینی سربراہی ہے، تو اللہ کا فضل ہے، ہمارے اس جو محترم حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب حفظہ اللہ تعالی ہیں، بہت زیادہ متحرک ہیں اور ان کے دور وزارت اور صدارت کے اندر دین کی خدمت کا ہر اعتبار سے کام بڑھ رہا ہے، دینی تعلیمی بورڈ ہے، اسی طرح اور جو رفاہی کام اس سب کے اندر اضافہ ہو رہا ہے۔انہی کی ٹریننگ کا سلسلہ ہے، یہ ایک بہت بڑی اہمیت کا حامل عمل ہے۔ جتنے لوگ اس میں شرائط ہیں، وہ یہ سمجھیں کہ کس طرح ہم نے تعلیم کے سلسلے میں آٹھ سال، نو سال، دس سال خرچ کیا ہے، اب اس کو اس امانت کو امت تک پہنچانے کے لیے ہمیں سیکھنا ہے۔ ہر فن میں یہ بات ہوتی ہے، ایک آدمی ڈاکٹری پڑھتا ہے، تو اس کو پریکٹیکل ٹریننگ کرنی پڑتی ہے، آئی ٹی کے اندر بھی پریکٹیکل کرنا پڑتا ہے، کوئی سی اے کا کورس کرتا ہے، اکاؤنٹنٹ بنتا ہے، تو اس کو بھی پریکٹیکل، اس کی ٹریننگ لینی پڑتی ہے؛ تو اس دین کی امانت کو دوسروں تک پہنچانے کے لیے، اگر امام ہے تو اپنی مقتدیوں کے لیے، کسی مدرسے کا استاد ہے تو طلبہ کے لیے، جس مدرسے میں، جس مقام پہ کام کرتے ہو وہاں کا طرح ان مسلمانوں کے لیے جو ہماری ذمہ داری ہے، اس کو کیسے ہم انجام دیں گے؟ تو پہلے ذمہ داریوں کو سمجھنا اور پھر اس کے بعد ان کو انجام دینے کی کوشش کرنا۔اسی طرح گھر کے افراد اپنے بچوں کو دینی تعلیم دلائیں، کم از کم قرآن پاک پڑھائیں، اردو زبان پڑھائیں، مسنون دعائیں سکھائیں، بچہ یہ جانے کہ ہم مسلمان ہیں، صرف خاندانی اعتبار سے نہیں بلکہ جان کر مسلمان ہیں۔ اسلام اس کی تشریح کیجیے، مولانا حسین احمد مدنی رحمتہ اللہ علیہ کا جو رسالہ ہے "تعلیمِ اسلام”، اس کو اٹھا کے دیکھیے، سب سے پہلا سوال کیا ہے؟ سوال: "تم کون ہو؟” (یعنی مذہب کے اعتبار سے تمہارا کیا نام ہے؟)۔ جواب: "مسلمان ہوں، میرا مذہب اسلام ہے”۔ سوال: "اسلام کیا سکھاتا ہے؟” پھر اس کی تعلیم کیا ہے۔بالکل سادی تختی کے اوپر جو پہلی تحریر لکھی جا رہی ہوتی ہے، تو یہ صرف طالب علم اسلام پڑھنے والوں اور پڑھانے والوں کے لیے نہیں ہے، بلکہ ہر فرد کو، ہر ہر فرد پر ذمہ داری ہے کہ جہاں اپنے بچے کے کھانے، پینے، رہنے، سہنے، دوا، علاج لباس کسی کا کٹتا ہے، ایک مسلمان باپ ہونے کی حیثیت سے اس کی دینی تعلیم، دین کی تربیت کا اس سے زیادہ خیال رکھے۔تو یہ اس وقت میں دونوں حضرات سے، جو ہمارے اپنے گھروں کے ذمہ دار ہیں، جو اسکول اور مدرسے کے ذمہ دار ہیں، ان سے بھی یہ درخواست کرتا ہوں اور جو نئے فضلاء ہمارے اس کام میں لگے ہیں، ان سے بھی یہ درخواست کرتا ہوں کہ اس کی اہمیت کو سمجھیں، اور جس تیزی کے ساتھ الحاد اور بے دینیت کا طوفان چلا آ رہا ہے، پہلے تو خطرات نیچے معاشی اعتبار سے تھے، جان مال کا خطرہ تھا، اب ایمان کا ڈاکہ پڑ رہا ہے، ایمان کا نقصان ہو رہا ہے، ظاہر بات ہے اس کا تحفظ ہمیں خود کرنا ہے۔اللہ تعالی ہمیں اپنی ذمہ داریوں کا احساس عطا فرمائے، اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ اللہم صلی علی سیدنا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم، اللہم ربنا تقبل منا إنك أنت السميع العليم وتب علينا إنك أنت التواب الرحيم، ربنا آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار، وصلی اللہ علی النبی الکریم.”

آڈیو کمپوز ر=محمد یاسین جہازی

Admin

Admin

Next Post
اکیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

ویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم (سعودی عرب) سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

مسجد کے قیام کا مقصد ماضی، حال اور مستقبل ( پہلی قسط )

11 مہینے ago
ہندوستان کا ترنگا: منظر و پس منظر

ہندوستان کا ترنگا: منظر و پس منظر

12 مہینے ago

مقبول

  • وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    جبری نظام اور فاشسٹ ملک میں بدل چکا بھارت

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (7 ) راشٹر کی غلامانہ حیثیت بدلنے کے لیے ہندستان کی شرعی حیثیت کا معاملہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (6) ہندستانیوں کی قومیت کی مختلف تشریحات

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹر واد (5) جمعیت علمائے ہند کے قیام کا پس منظر اور اس کا متحدہ راشٹرواد کا نظریہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • راشٹرواد (4)۔ متحدہ قومیت کے خلاف فرقہ پرستانہ ذہنیت کے فروغ کے لیے برطانوی حکومت ہند کی سازشیں

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.