منگل, اکتوبر 13, 2026
  • Login
  • Register
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Jahazi Media – Latest News, Articles & Insights
  • ہوم
  • جمعیت علمائے ہند
  • اسلامیات
  • زبان و ادب
  • متفرق مضامین
    • All
    • جاوید اختر بھارتی
    • دیگر مضامین
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے اچھے دن!

    طریقہ تعلیم پر اہل حدیث عالم کا نظریہ

    متحدہ قومیت پر اہل حدیث عالم مولانا عبد الوہاب آروی کا نظریہ

    اجلاس اور تجاویز

    محمد یاسین جہازی

    مسئلہ آسام اور جمعیت علمائے ہند

    وندے ماترم کی مخالفت پر ماتم کا مقصد

    بھارت میں فرقہ وارانہ اتحاد و انتشار کی راہ

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (15)۔ جہازی فارمولے

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    گاندھی جی اور جمعیت علمائے ہند

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    آپ کس سمت سے نکلیں گے بچاکے دامن

    Trending Tags

    • Golden Globes
    • Mr. Robot
    • MotoGP 2017
    • Climate Change
    • Flat Earth
  • اہم خبریں
    • All
    • اتر پردیش
    • دہلی
    • دیگر ریاستیں

    وہی تنظیم قائم رہتی ہے، جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ ہوتی ہے

    تو ہم کہہ دیں گے کہ یہ ملک ہندو اسٹیٹ بن گیا ہے

    تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کے خلاصے سے اہم اقتباسات

    راشٹرواد(01)

    راشٹرواد (14)۔ ملک دو راہے پر آگے کا راستہ کیا؟

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    شیخ محمد محسن تِرہُتی رح اور ان کی تصنیف الیانع الجنى فی اسانید الشیخ عبد الغنی (تاریخ، تعارف اور تجزیہ)

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(13) قیام پاکستان کی مخالفت کیو ں کی گئی؟

    اظہار خیال کی آزادی کو سلب کرنے سوشل میڈیا کی نگرانی 

    بھارت میں ہندو تہذیب وثقافت کی بالادستی کی جنگ 

    راشٹرواد(01)

    راشٹر واد(11)۔لمحوں کی خطا کیا تھی؟—صدیوں کی سزا کیا ہوگی؟

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

    حکیم الاسلام کے حکیمانہ جوابات کی رسمِ اجراعلمی و فکری حلقوں میں کتاب کی پذیرائی

  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم
    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    ترجمہ : تعریف، تقسیم اور طریقے

    Trending Tags

    • Sillicon Valley
    • Climate Change
    • Election Results

Home اسلامیات

بیسویں صدی سے دیار حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سے ہندستانی مسلمانوں کے روابط

by Admin
اگست 26, 2026
in اسلامیات
0
حجۃ الوداع
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سولھویں قسط

محمد یاسین جہازی

ممالک اسلام سے خارجہ پالیسی اختیار کرنے اور مسلک دیوبند کے متعلق موقف تبدیل کرنے کی ضرورت

2 جولائی 2000 کو اسلامی ماحول میں عصری تعلیم کانفرنس میں سعودی سفیر عبدالرحمن الناصر العویلی نے سعودی عرب کو عالم اسلام کا قلب قرار دیتے ہوئے جمعیت کی تعلیمی خدمات کی تعریف کی۔ اسی سال 23 اکتوبر 2000 کے احتجاجی مظاہرہ میں اسرائیل کے خلاف سعودی عرب کے موقف اور فلسطینیوں کی حمایت کی تائید کی گئی۔

2،3 مئی 2001 کی تحفظ سنت کانفرنس میں اگرچہ حرمین شریفین کی خدمت، حج انتظامات اور سعودی خدمات کو سراہا گیا، لیکن الجامعۃ الاسلامیہ مدینہ منورہ اور بعض سرکاری مطبوعات کے ذریعے مسلک دیوبند اور ائمہ اربعہ کے خلاف لٹریچر کی اشاعت پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے حکومت سعودی عرب سے اصلاح کا مطالبہ کیا گیا۔

12 جنوری 2006 کے منیٰ حادثہ پر جمعیت نے 13 جنوری 2006 کو افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حجاج کی بے احتیاطی کو بھی ایک سبب قرار دیا۔ اسی طرح یکم فروری 2006 کی مجلس عاملہ نے 30 ستمبر 2005 کو ڈنمارک کے اخبار میں شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی جانب سے سفارتی احتجاج اور بائیکاٹ کی تحسین کی۔

8 فروری 2007 کو سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کی کوشش سے مکہ معاہدہ طے پایا، جس کی 14 فروری 2007 کی مجلس عاملہ نے تحسین کی اور فلسطینی اتحاد کی حمایت کی۔ 6 نومبر 2012 کو میانمار کے مسلمانوں کے مسئلہ پر جمعیت نے سعودی عرب سمیت مختلف مسلم ممالک کے سربراہوں کو خطوط روانہ کیے۔

14 اگست 2013 کے رباعہ قتل عام کے بعد سعودی حکومت کی مصری فوج کی حمایت پر جمعیت نے 25،26 مئی 2014 کی مجلس منتظمہ میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سعودی حکومت سے اپنی پالیسی پر نظرثانی اور اخوان المسلمون کے معاملہ میں مفاہمت کی اپیل کی، اگرچہ حرمین شریفین کی خدمت اور حج انتظامات کو قابل تحسین بھی قرار دیا۔

12 نومبر 2016 کو اجمیر میں جمعیت کے تینتیسویں اجلاس عام کے عالمی نعتیہ مشاعرہ میں سعودی عرب کے معروف شاعر محمد بن عمر سالم العید روس نے شرکت کی اور اتحادِ امت، محبت، امن اور وطن سے وفاداری پر مبنی عربی و اردو کلام پیش کیا۔

آخر میں 30 جون 2018 کی مجلس عاملہ میں سعودی عرب میں جاری جدید اصلاحات کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی، جبکہ 22 اکتوبر 2018 کی مجلس عاملہ نے سعودی حکومت کے مبینہ غیر شرعی اقدامات کا معتبر ذرائع سے جائزہ لے کر آئندہ اجلاس میں جامع رپورٹ اور تجویز پیش کرنے کا فیصلہ کیا۔
(جاری)

Admin

Admin

Next Post

تدریس اطفال میں درس گاہوں کی تزئین کی اہمیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

منتخب کردہ

تحریک خلافت کی ابتدا کیسے ہوئی؟

بدلتے بھارت میں، بدلہ لینے کا پروان چڑھتا ذہن

9 مہینے ago
کارروائی رپورٹ سالانہ تعلیمی پروگرام جامعۃ الہدی جہاز قطعہ گڈا جھارکھنڈو تقریب استقبالیہ جمعیت علمائے بسنت رائے

کارروائی رپورٹ سالانہ تعلیمی پروگرام جامعۃ الہدی جہاز قطعہ گڈا جھارکھنڈو تقریب استقبالیہ جمعیت علمائے بسنت رائے

10 مہینے ago

مقبول

  • معذر بچوں کی تدریس میں اساتذہ کا کردار کیا ہونا چاہیے

    معذر بچوں کی تدریس میں اساتذہ کا کردار کیا ہونا چاہیے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • معذروں بچوں کے لیے تعلیمی اداروں کا کیا رول ہونا چاہیے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • معذور بچوں کے تعلیمی مسائل، یا دیر سے سیکھنے والے طلبہ کے تدریسی طریقے

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دن کی تنظیم و ترتیب (Organising the Day)

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • امتحان کے نتائج کو ریکارڈ میں رکھنا اور تجربات کے لیے مستقبل میں فائدہ اٹھانا

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ہم سے جڑیے

ہمارا خبری نامہ حاصل کریں

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetuer adipiscing elit. Aenean commodo ligula eget dolor.
SUBSCRIBE

زمرہ جات

اہم روابط

  • رجسٹر
  • لاگ ان کریں
  • Entries feed
  • Comments feed
  • WordPress.org

ہمارے بارے میں

جہازی میڈیا باشعور افراد کی ایک ایسی تحریک ہے، جو ملت اسلامیہ کی نشاۃ ثانیہ کے لیے اپنی فکری و عملی خدمات پیش کرنے کے لیے عہدبند ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر وہ شخص اس تحریک کا ممبر بن سکتا ہے، جو اس نظریہ و مقصد سے اتفاق رکھتا ہے۔

  • ہمارے بارے میں
  • قوائد و ضوابط
  • کاپی رائٹس
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password? Sign Up

Create New Account!

Fill the forms below to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • ہوم
  • اسلامیات
  • جمعیت علمائے ہند
  • زبان و ادب
  • قومی و بین الاقوامی
  • اہم خبریں
    • دہلی
    • اتر پردیش
    • کرناٹک
    • مہاراشٹر
  • غزل
  • متفرق مضامین
    • مولانا خالد سیف الله رحمانی
    • محمد نظام الدین قاسمی
    • سرفرازاحمدقاسمی
    • دیگر مضامین
  • ترجمہ و تفسیر قرآن کریم

© 2025 Jahazi Media Designed by Mehmood Khan 9720936030.